Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‘آپ لوگوں کا مجھےکوئی فائدہ نہیں’، عمران خان جیل ملنے آئے پارٹی رہنماؤں پر برس پڑے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ‘آپ لوگوں کا مجھےکوئی فائدہ نہیں’، عمران خان جیل ملنے آئے پارٹی رہنماؤں پر برس پڑے
پاکستان

‘آپ لوگوں کا مجھےکوئی فائدہ نہیں’، عمران خان جیل ملنے آئے پارٹی رہنماؤں پر برس پڑے

Published October 19, 2024
Tags: Featured جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے تحریک انصاف جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کھری کھری
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔جیل ذرائع کے مطابق عمران خان نے ملاقات کے لیے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی سرزنش کردی۔

خیال رہےکہ پی ٹی آئی کا وفد آئینی ترامیم پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے لیے اڈیالہ جیل گیا تھا۔

جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کھری کھری سنادیں۔ عمران خان کا پارٹی رہنماؤں سے کہنا تھا کہ آپ لوگوں کا مجھےکوئی فائدہ نہیں، جیل سے نکلنےکے لیے جو پلان میں نے دیا تھا اس پر کسی نےعمل نہیں کیا۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ میں نے احتجاج جاری رکھنے کا کہا تھا، آپ کے تمام احتجاج فلاپ ہوئے، آپ سےکہا تھا ایس سی او پر احتجاج کرنا ہے لیکن کسی نے عمل نہیں کیا، میرے دیےگئے منصوبے پر عمل کریں گے تو ہی باہر آسکوں گا۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ملاقات ادھوری رہی۔

TAGGED:Featuredجیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے تحریک انصافجیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کھری کھری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کو دوپہر میں دیسی مرغی، مٹن، شام میں دلیہ، ناریل پانی، انگور دیے جاتے ہیں: جیل انتظامیہ
Next Article ایشوریا کے باڈی گارڈ کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عام انتخابات 11 فروری کو ہوںگے،الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ کو آگاہی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دے دی .ملک میں عام انتخابات…

November 2, 2023
پاکستان

معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، مداخلت نہیں کرینگے، چیف جسٹس

(ویب ڈیسک ): اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ معاشی…

June 5, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

اطالوی سائنسدانوں کا کارنامہ: کھائی جانے والی بیٹری ایجاد کرلی

روم، اٹلی (ٹیک ڈیسک): اطالوی سائنسدانوں نے ایسی بیٹری کا پروٹوٹائپ (اولین نمونہ) بنایا ہے جسے کھایا بھی جاسکتا ہے۔اٹالیئن…

April 15, 2023
پاکستان

ہرنائی بلوچستان: کوئلےکی کان کے قریب فائرنگ،4 مزدور جاں بحق

ہرنائی (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلےکی کان کے قریب فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے۔…

February 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?