Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ذوالفقاربھٹو کیس:صدر زرداری کے2011 کےصدارتی ریفرنس پرسماعت مکمل، فیصلہ کل سنایا جائیگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ذوالفقاربھٹو کیس:صدر زرداری کے2011 کےصدارتی ریفرنس پرسماعت مکمل، فیصلہ کل سنایا جائیگا
پاکستان

ذوالفقاربھٹو کیس:صدر زرداری کے2011 کےصدارتی ریفرنس پرسماعت مکمل، فیصلہ کل سنایا جائیگا

Published March 5, 2024
Tags: 9 رکنی لارجربینچ Featured سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کیس صدارتی ریفرنس پر کل رائے سنائی جائیگی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس پر کل رائے سنائے گی۔چیف جسٹس فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجربینچ نے 4 مارچ کوصدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کی تھی۔ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف ریفرنس 2011 میں دائر کیا گیا تھا۔

سپریم کورٹ میں مجموعی طور پر 2011 سے 2024تک بارہ سماعتیں ہوئیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9رکنی بینچ نے 12سال بعد دسمبر2023 میں سماعت شروع کی۔

7 سماعتوں کے بعد 4 مارچ کو 9 رکنی بینچ نے سماعت مکمل کر لی تھی۔

TAGGED:9 رکنی لارجربینچFeaturedسابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کیسصدارتی ریفرنس پر کل رائے سنائی جائیگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انڈیا مالدیپ تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی:10 مئی تک بھارتی فوجیوں کومالدیپ چھوڑنے کا حکم
Next Article پی ایس ایل: پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان کو 4 رنز سے شکست دیدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

دوست،ارباب پی ایس ایل کے فری ٹکٹس نہ مانگیں؛ نجم سیٹھی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے دوستوں اور ارباب اختیار…

January 20, 2023
پاکستان

ادارے آئینی دائرے میں رہ کر کام کریں:عارف علوی پر اسمبلی توڑنےاور اجلاس نہ بلانے کے دو مقدمات ہونگے: بلاول

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عارف علوی پر دو…

February 27, 2024
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کی آخری مہلت، عمران خان عدالت پہنچ گئے

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کی وضاحت…

February 20, 2023
پاکستان

عمران خان نے برطانوی وزیراعظم اسٹارمر سے مدد مانگ لی

لندن (ویب ڈیسک): پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے کہا…

August 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?