Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئینی ترامیم کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس، سکیورٹی کے سخت انتظامات، ویڈیو بنانے پر پابندی عائد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئینی ترامیم کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس، سکیورٹی کے سخت انتظامات، ویڈیو بنانے پر پابندی عائد
پاکستان

آئینی ترامیم کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس، سکیورٹی کے سخت انتظامات، ویڈیو بنانے پر پابندی عائد

Published October 20, 2024
Tags: Featured ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ اسپیکرقومی اسمبلی ک واضح رہے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 6 بجے ہوگا۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: آئینی ترامیم کے لیے آج قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ آج کے اجلاس کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ قومی اسمبلی اجلاس میں مہمانوں کےداخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق پریس گیلری کارڈکےحامل میڈیا نمائندوں کوپارلیمنٹ میں داخلے کی اجازت ہوگی، تاہم ون ڈے پریس گیلری کارڈ جاری نہیں کیے جائیں گے۔

ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ اسپیکرقومی اسمبلی کی رولنگ کی روشنی میں پریس گیلری میں ویڈیوبنانے پر بھی پابندی ہوگی۔

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے جاری رولنگ میں کہا گیا ہے کہ پارلیمانی رپورٹرز پریس گیلری سے ویڈیو بنانے سے گریزکریں،کوئی ویڈیو بنائے گا تو اس کا موبائل فون ضبط کر لیا جائےگا۔

حکام کا بتانا ہے کہ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی کےسکیورٹی اہل کار بھی پریسں گیلری میں موجود ہوں گے۔

واضح رہے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 6 بجے ہوگا۔

TAGGED:Featuredترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ اسپیکرقومی اسمبلی کواضح رہے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 6 بجے ہوگا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مختلف شہروں میں حماس کے شہید سربراہ یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ
Next Article پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی و سینیٹ میں آئینی ترامیم کیلئے ووٹنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان سے بچ کر رہنا، خواجہ آصف کی محمود اچکزئی کو تنبیہ

اسلام آبا د (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو…

September 3, 2024
دنیا

اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سے شہیدکیا گیا، شدید ردعمل مناسب وقت پرہو گا؛ ایرانی پاسداران انقلاب

تہران (ویب ڈیسک): حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے ایرانی پاسداران انقلاب نے اہم انکشاف کردیا۔ایرانی…

August 3, 2024
پاکستانکھیل

PCB میں بےضابطگیاں،نجم سیٹھی دورکا آڈٹ کرانےکا فیصلہ

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) میں مبینہ بے ضابطگیوں پر…

June 28, 2023
دلچسپ و عجیب

اپنے ہی خون سے پینٹنگز بنانیوالا مصور

آپ نے یقیناً کافی لوگوں کو مختلف چیزوں سے مصوری کرتے دیکھا ہوگا لیکن کیا کبھی کسی فنکار کو خود…

December 19, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?