Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: PCB میں بےضابطگیاں،نجم سیٹھی دورکا آڈٹ کرانےکا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > PCB میں بےضابطگیاں،نجم سیٹھی دورکا آڈٹ کرانےکا فیصلہ
پاکستانکھیل

PCB میں بےضابطگیاں،نجم سیٹھی دورکا آڈٹ کرانےکا فیصلہ

Published June 28, 2023
Tags: Featured آڈیٹر جنرل پی ایس ایل 8 کا بھی فوری آڈٹ شروع کرے مراعات کا بھی جائزہ لیں گے
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) میں مبینہ بے ضابطگیوں پر نجم سیٹھی کے دور کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت نے پی سی بی مینیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کے دور کا آڈٹ کرانے کیلئے آڈیٹر جنرل پاکستان کو خط لکھ دیا ہے۔

خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ نجم سیٹھی دور میں ہونے والے اخراجات کا مکمل آڈٹ کرایا جائے، آڈٹ حکام نجم سیٹھی سمیت عارضی مینیجمنٹ کمیٹی ارکان کو ملی مراعات کا بھی جائزہ لیں گے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ آڈیٹرجنرل 22 دسمبر 2022 سے 20 جون 2023 کا بلا تاخیر آڈٹ شروع کرے، ساتھ ہی آڈیٹر جنرل پی ایس ایل 8 کا بھی فوری آڈٹ شروع کرے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت کوپی سی بی مینیجمنٹ کمیٹی کےغیرضروری اخراجات کی شکایات ملی تھیں جس کے بعد وفاقی حکومت نے دسمبر 2022 میں عارضی مینیجمنٹ کمیٹی تشکیل دی تھی۔

TAGGED:Featuredآڈیٹر جنرل پی ایس ایل 8 کا بھی فوری آڈٹ شروع کرےمراعات کا بھی جائزہ لیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ICCنے ورلڈکپ میں میچ تبدیلی کی پی سی بی کی درخواست منظور کرلی
Next Article امارات میں سپر اسٹورز کا عید پر 70 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا:امریکی عدالت نےٹیرف کو اختیارات سےتجاوز قرار دیدیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی وفاقی اپیلز کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کئے گئے زیادہ تر ٹیرف…

August 30, 2025
کھیل

پاکستانی سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کی ٹانگ کی سرجری

لندن (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کے ٹانگ کی سرجری کی گئی ہے۔ سابق فاسٹ بولر…

February 18, 2023
پاکستان

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کی حکومت سے وضاحت طلب

(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16 ستمبر تک وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کر لی کہ عمران خان کا…

September 12, 2024
پاکستان

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بھی نیب ترامیم سےمستفید ہونیوالوں میں‌شامل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے 53 سماعتوں کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان کی نیب قانون میں…

September 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?