Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی والوں کیلئے خوشخبری، پیپلز بس سروس کیلئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی والوں کیلئے خوشخبری، پیپلز بس سروس کیلئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ
پاکستانکاروبار

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، پیپلز بس سروس کیلئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ

Published October 22, 2024
Tags: Featured پیپلز بس سروس کے لیے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں اضافے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں اضافے کی خوشخبری سنا دی۔شرجیل میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پیپلز بس سروس کے لیے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کو جدید بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

شرجیل میمن نے بس اسٹیشنز کا کام بھی جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

TAGGED:Featuredپیپلز بس سروس کے لیے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہصوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمنکراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں اضافے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عوام کے لیے خوشخبری: 26 ویں آئینی ترمیم سےعوام کو عدالتی نظام سے جلد انصاف ملے گا: وزیراعظم
Next Article پاکستان میں پچز بیٹنگ کیلئے سازگار ہیں‌؛ انگلینڈ کے بیٹر ہیری بروک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی کے جلسے کا وقت ختم، ساؤنڈ سسٹم اورلائٹس بند، پولیس نے اسٹیج خالی کرادیا

(ویب ڈیسک): لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد پولیس نے جلسہ گاہ…

September 21, 2024
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عمران خان…

March 15, 2023
پاکستان

کرپشن الزام میں آغا سراج درانی کی ہوگئی ضمانت ضبط

کراچی(نجات نیوز): احتساب عدالت کراچی نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ اسپیکر سندھ اسمبلی…

December 29, 2022
پاکستانکھیل

جعلی ڈگری پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عہدے سے برطرف

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) شعیب کھوسو کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر ملازمت…

April 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?