Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: سائٹ ایریا میں موبائل فون شاپ پر مبینہ ڈکیتی، ڈاکو ایک کروڑ اور موبائل فون لیکر فرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: سائٹ ایریا میں موبائل فون شاپ پر مبینہ ڈکیتی، ڈاکو ایک کروڑ اور موبائل فون لیکر فرار
پاکستان

کراچی: سائٹ ایریا میں موبائل فون شاپ پر مبینہ ڈکیتی، ڈاکو ایک کروڑ اور موبائل فون لیکر فرار

Published April 19, 2024
Tags: Featured ایک کروڑ اور موبائل فون لے کر فرار ڈکیتی کے دوران 4 ڈاکو سائٹ ایریا موبائل فون شاپ سے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سائٹ ایریا میں مبینہ ڈکیتی کے دوران 4 ڈاکو موبائل فون شاپ کے مالک سے ایک کروڑ اور موبائل فون لے کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈکیتی کے حوالے سے دکان کے مالک بخت شیر کا دعویٰ ہے کہ 4 ڈاکو ایک کروڑروپے اورموبائل فون لوٹ کرفرارہوگئے، لوٹی جانے والی رقم ریکوری کی تھی۔

پولیس نے واقعے کو مشکوک قراردیا جب کہ واقعہ کے خلاف سائٹ ایریا تھانے کے باہرعلاقہ مکینوں نے احتجاج کیا۔

دوسری جانب کراچی کے علاقے لیاقت آباد، نیوکراچی اور ملیر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 6 زخمیوں سمیت 11ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ادھر لیاری کلاکوٹ سے آن لائن بائیک سروس رائیڈرکا قاتل گرفتار کرلیا گیا۔

TAGGED:Featuredایک کروڑ اور موبائل فون لے کر فرارڈکیتی کے دوران 4 ڈاکوسائٹ ایریاموبائل فون شاپ سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا کا اسرائیلی میزائل اصفہان کے فوجی اڈے پر لگنے کا دعویٰ، ایران کی تردید
Next Article بلوچستان کے بعد پختونخوا میں بارشوں کی تباہی : 36 افراد جاں بحق، 53 زخمی: پی ڈی ایم اے رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

مری جانیوالے ہوشیار!شدید برف باری، درجہ حرارت منفی 4ڈگری

مری: پہاڑوں اور بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے ،مری میں برف باری کے…

January 22, 2023
انٹرٹینمنٹ

بھارت: ملیالم ٹی وی کی اداکارہ اپرنا نائر گھر میں مردہ پائی گئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت میں ایک اور اداکارہ کی موت کی خبر سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم اداکارہ اپرنا…

September 1, 2023
دنیا

ہردیپ سنگھ قتل معاملہ: امریکا کا بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): بھارت میں امریکا کے سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ دے…

October 6, 2023
پاکستانتازہ ترین

کوہاٹ: انڈس ہائی وے پرکوچ اور ٹرک میں ٹکر، 17 افراد جاں بحق

کوہاٹ (ویب ڈیسک):کوہاٹ میں کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے باعث 17 افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص زخمی…

February 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?