Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سونم کپور نے معروف ترین ’’ردھم میوزک‘‘ اسٹور خرید لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سونم کپور نے معروف ترین ’’ردھم میوزک‘‘ اسٹور خرید لیا
انٹرٹینمنٹ

سونم کپور نے معروف ترین ’’ردھم میوزک‘‘ اسٹور خرید لیا

Published October 23, 2024
Tags: Featured بالی ووڈ کی اداکارہ سونم کپور شوہر آنند آہوجا مشہور میوزک اسٹور ’’ردھم میوزک‘‘ خرید لیا میوزک اسٹور 47 کروڑ 84 لاکھ روپے میں خریدا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی اداکارہ سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجا نے بھارت کا مشہور میوزک اسٹور ’’ردھم میوزک‘‘ خرید لیا ہے۔اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سونم اور آنند نے ممبئی کا یہ مشہور میوزک اسٹور 47 کروڑ 84 لاکھ روپے میں خریدا ہے۔ ردھم میوزک کے اسٹور کا رقبہ 3,600 اسکوائر فٹ پر محیط ہے۔

ردھم میوزک کا اسٹور 1940 کی دہائی میں قائم کیا گیا تھا۔ جس نے بے شمار لازوال گانے اور لیجنڈری موسیقاروں کی میزبانی کی۔ لیکن بدلتے وقت اور رجحانات کے باعث یہ میوزک اسٹور غیر متعلقہ ہونے کی وجہ سے متاثر ہوا۔

2019 میں رِدھم ہاؤس کو اس وقت بند کردیا گیا تھا جب نیرو مودی کو اربوں ڈالر کے بینک قرضوں کی وجہ ڈیفالٹر قرار دیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredبالی ووڈ کی اداکارہ سونم کپورشوہر آنند آہوجامشہور میوزک اسٹور ’’ردھم میوزک‘‘ خرید لیامیوزک اسٹور 47 کروڑ 84 لاکھ روپے میں خریدا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوشل میڈیا سے متعلق قوانین منظور: افواہیں پھیلانے والوں کو 15 سال سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا
Next Article جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری، 26 اکتوبر کو حلف لیں‌گے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

چڑیا گھر کراچی: نورجہاں کی طبیعت میں بہتری آنے لگی

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی کے چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی نورجہاں کی طبیعت میں بہتری آنے لگی ہے اور تجربہ…

April 16, 2023
پاکستان

عمران خان لاہور سے گرفتار ، توشہ خانہ کیس مٰیں 3 سال قید کی سزا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو تین سال قید کی…

August 5, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

1100 میگاواٹ کے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے-3 کاافتتاح ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک): وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے نیو کلیئر پاور پلانٹ کے-3 کا افتتاح کر دیا۔ کراچی آمد…

February 2, 2023
پاکستان

اداروں کو دائرہ اختیار میں کام کرانےمیں کامیاب نہیں ہوسکے؛ بلاول بھٹو

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے ہمارے بڑوں نے فیصلہ…

August 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?