Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری، آج قیمت میں کمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری، آج قیمت میں کمی
کاروبار

سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری، آج قیمت میں کمی

Published October 28, 2024
Tags: Featured سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ مزید برآں عالمی بازار میں فی اونس سونا9 ڈالرکم ہوکر
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):‌ کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 83 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

ایسو سی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 771 روپےکم ہوکر2 لاکھ 42ہزار 970 روپے ہے۔

مزید برآں عالمی بازار میں فی اونس سونا9 ڈالرکم ہوکر2739 ڈالرکا فروخت ہورہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

TAGGED:Featuredسونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہمزید برآں عالمی بازار میں فی اونس سونا9 ڈالرکم ہوکر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی نے ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیا
Next Article مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ مارچ28واں دن: ایس یو پی پیدل لانگ مارچ کارواں ٹھٹھہ پہنچ گیا

سجاول-ٹھٹہ (ویب ڈیسک): سکھر سے ایس یو پی کا سندھ مارچ کارواں نےروشن علی بھرو، جگدیش آہوجا، امیر آزاد پنہور…

March 15, 2023
پاکستان

علی امین گنڈاپور کا کل تک لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے پر گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول خود سنبھالنے کا اعلان

(ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں ’غیر اعلانیہ، ظالمانہ‘ لوڈ شیڈنگ کم کرنے کے…

May 15, 2024
کھیل

انڈر 16 والی بال: چائنیز سے شکست، پاکستان انڈر 17 ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی نہ کر سکا

(ویب ڈیسک ):ایشین انڈر 16 والی بال میں تیسری پوزیشن کے میچ میں چائنیز تائپے نے پاکستان کو شکست دیدی۔تائیوان…

July 29, 2023
پاکستان

عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے

پشاور(ویب ڈیسک ): خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران…

September 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?