Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر جاری
انٹرٹینمنٹ

مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر جاری

Published January 4, 2023
Tags: Featured فلم کی کہانی ہارر سیریز ایول ڈیڈ فرنچائز
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ہالی ووڈ کی مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ فرنچائز کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ ایول ڈیڈ رائز کے ٹیزر میں خوفناک مناظر دکھائے گئے ہیں ٹیزر کو دیکھ کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس فلم کی کہانی شیطانی طاقتوں اور ایک آسیب زدہ ماں اور اس کے دو بچوں کے گرد گھومتی ہے جس میں ماں کو بلاؤں کے قبضے میں دکھایا گیا ہے۔

Help is on the way. The new year brings new carnage. https://t.co/b42WfcEd6O

— Bruce Campbell (@GroovyBruce) December 27, 2022

فلم ساز کا دعویٰ ہے کہ یہ فلم ایول ڈیڈ سیریز کی گزشتہ چار فلموں سے زیادہ خوفناک ہے اور اسے شائقین کی جانب سے بےحد پسند کیا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر بھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کے ٹیزر کے خوب چرچے ہورہے ہیں اور شائقین اس فلم کا بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

فلم کے ٹیزر اور پوسٹر میں اس کی ریلیز کا بھی اعلان کیا گیا ہے، خوفناک مناظر سے بھرپور یہ فلم رواں سال 21 اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

TAGGED:Featuredفلم کی کہانیہارر سیریز ایول ڈیڈ فرنچائز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اوینجرز کے ہیرو جریمی رینر برفانی طوفان حادثے میں زخمی
Next Article کراچی بلدیاتی انتخابات کیس: 6 جنوری کوسماعت، نوٹسز جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عوام کو 10 فیصد ادائیگی پر سولر پینل ملے گا، پنجاب حکومت نے منظوری دیدی

(ویب ڈیسک ):پنجاب حکومت نے روشن گھرانہ پروگرام کی منظوری دے دی۔صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس…

July 10, 2024
پاکستانکاروبار

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا۔وفاقی…

July 9, 2024
پاکستانکھیل

اولمپک کوالیفائر: قومی گول کیپر انجری کا شکار ہوکر وطن واپس، فیڈریشن کی بے حسی پر روپڑے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان ہاکی ٹیم کے گول کیپر وقار یونس اولمپک کوالیفائیر میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہو…

March 22, 2024
پاکستان

ایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

(ویب ڈیسک ): ایوان صدر اسلام آباد میں گزشتہ روز بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ایوانِ…

October 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?