Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا اکاؤنٹ معطل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا اکاؤنٹ معطل
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا اکاؤنٹ معطل

Published October 28, 2024
Tags: Featured آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا ایکس اکاؤنٹ معطل ایران کے سپریم لیڈر سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس
Share
SHARE

تہران (ٹیک‌ڈیسک): سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا ایکس اکاؤنٹ معطل کردیا۔اسرائیل کی جانب سے جمعے کی شب ایران پر حملوں کے بعد آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا ایکس اکاؤنٹ بنا تھا۔

گزشتہ روز عبران زبان کے ایکس اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ اسرائیل نے ایران کے حوالے غلط حساب لگایا ہے اور حملہ کرکے غلطی کی ہے، ہم انہیں بتائیں گے کہ ایرانی قوم کا عزم و حوصلہ اور قوت کیا ہے۔

آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے اس کے بعد بھی کچھ بیانات جاری کیے گئے جس کے بعد ایکس کی جانب سے ان کے عبرانی زبان کے اکاؤنٹ کو معطل کردیا گیا۔

خیال رہے کہ ایکس پر آیت اللہ خامنہ ای کے عربی، فارسی، انگریزی اور بنگلہ سمیت دیگر زبانوں کے فعال اکاؤنٹس موجود ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس سے قبل میٹا کی جانب سے بھی فیس بک اور انسٹاگرام سے آیت اللہ خامنہ ای کے اکاؤنٹ ہٹائے جاچکے ہیں۔

TAGGED:Featuredآیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا ایکس اکاؤنٹ معطلایران کے سپریم لیڈرسماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعلیٰ سندھ کا نگراں سیٹ اَپ کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ
Next Article سعودی عرب کے حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے: پہلا جزیرہ عوام کیلئے کھول دیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

تحریک انصاف کے 4185 گرفتار کارکنوں کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 4185 گرفتار کارکنوں کا 5 سے…

November 29, 2024
تازہ ترینصحت

بھارت میں کورونا: مقامی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری

بھارت میں مقامی طوپر تیارکردہ کوروناکی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی، ویکسین کورونا بوسٹر ڈوز…

December 24, 2022
پاکستانویڈیوز

STP نے ڈیجیٹل مردم شماری کومسترد کردیا،4مارچ کو دھرنے کااعلان

حیدرآباد (ویب ڈیسک): مگسی ہاؤس میں سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی کی زیر صدارت اجلاس۔اجلاس میں…

March 1, 2023
پاکستانصحت

راولپنڈی ڈینگی کےخطرناک ڈین ٹو وائرس کی لپیٹ میں، ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلع بھر میں ڈینگی ایمرجنسی نافذ کردی۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق ڈینگی سے زیادہ…

October 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?