Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے غزہ میں 28 روزہ جنگ بندی کی تجویز دیدی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے غزہ میں 28 روزہ جنگ بندی کی تجویز دیدی
دنیا

امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے غزہ میں 28 روزہ جنگ بندی کی تجویز دیدی

Published October 29, 2024
Tags: Featured ادھر حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر جوابی کارروائی کرتے امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے غزہ میں 28 روزہ جنگ بندی کی تجویز دیدی غز ہ جنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی ت
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے 28 روز کی تجویز دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر بِل برنس نے اسرائیلی اور قطری حکام سے گفتگو میں یہ تجویز پیش کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی قید سے 8 یر غمالیوں کی رہائی کے بدلے درجنوں فلسطینی رہا کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

دوسری جانب لبنان کی وادی بقا میں اسرائیل کے حملوں میں 60 شہری شہید اور کئی زخمی ہوگئے جب کہ بعلبک شہر میں 16 شہری شہید ہوئے۔

ادھر حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے راکٹ حملے کیے گئے جس پر اسرائیل نے حزب اللہ کے 100 سے زائد راکٹ تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

علاوہ ازیں غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے جہاں صیہونی فوج کے حملوں میں 53 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غز ہ جنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 44 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جس میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے۔

TAGGED:Featuredادھر حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر جوابی کارروائی کرتےامریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے غزہ میں 28 روزہ جنگ بندی کی تجویز دیدیغز ہ جنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی ت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ارجن کپور نے ملائیکہ اروڑا سے علیحدگی کی تصدیق کردی، ویڈیو وائرل
Next Article ملک میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، علاج کیلیے امریکا منتقل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے سپر ہٹ اداکار شاہ رخ خان اپنی فلم ’ کنگ‘ کی شوٹنگ کے دوران…

July 19, 2025
پاکستان

مصطفیٰ کو اسی کی گاڑی میں بلوچستان لیجاکر جلایا: ملزم شیراز کا اعتراف

کراچی (ویب ڈیسک): نجی ٹی وی چینل کی مصطفیٰ قتل کیس کے دوسرے ملزم شیراز سے متعلق تفتیشی رپورٹ کے…

February 18, 2025
دلچسپ و عجیب

بھارت میں نوجوان کا بارات کیلیے جہاز بک، رشتے دار حیران

کراچی (ویب ڈیسک): بھارت میں دولہے نے مہمانوں کے لیے پورا جہاز ہی بک کروا لیا ۔شادی کرنے سے پہلے…

February 13, 2023
کھیل

امریکا:میسی سے آٹوگراف لینے پر خاکروب سرکاری عتاب کا شکار، نوکری سے فارغ

میامی (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک خاکروب کو اسٹار فٹبالر لیونل میسی سے آٹوگراف لینا مہنگا پڑ گیا۔برطانوی میڈیا کے…

August 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?