Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لبنان سے اسرائیل ساحلی شہر اور فوجی اڈے پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، اسرائیلی دفاعی نظام راکٹس نہ روک سکا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > لبنان سے اسرائیل ساحلی شہر اور فوجی اڈے پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، اسرائیلی دفاعی نظام راکٹس نہ روک سکا
دنیا

لبنان سے اسرائیل ساحلی شہر اور فوجی اڈے پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، اسرائیلی دفاعی نظام راکٹس نہ روک سکا

Published September 22, 2024
Tags: Featured اسرائیلی دفاعی نظام راکٹس نہ روک سکا اہم مقامات کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ساحلی شہر حیفا اور رمات ڈیوڈ ایئربیس لبنان سے اسرائیل پر سب سے بڑا حملہ
Share
SHARE

لبنان (ویب ڈیسک): لبنان سے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا گیا جس میں اسرائیل کے اندر اہم مقامات کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب اللہ کے اب تک استعمال نہ کیے جانے والے راکٹوں نے سرحد سے اندر 50 کلومیٹر تک علاقے میں اہداف کو نشانہ بنایا، ساحلی شہر حیفا اور رمات ڈیوڈ ایئربیس بھی حزب اللہ کے راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق لبنان سے ہونے والے راکٹوں کے حملے کے باعث 74 مقبوضہ بستیوں میں سائرن بجنے لگے، اسرائیلی دفاعی نظام کئی راکٹس نہ روک سکا۔

دوسری جانب اسرائیل نے لبنان میں حملوں کا دائرہ کئی شہروں تک پھیلا دیا، اسرائیل نے حزب اللہ کے 400 لانچرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

سرائیل نے شہریوں کو حزب اللہ کی جانب سے حیفہ اور دیگر شمالی علاقوں پر حملے سے خبردار کر دیا ہے، اسرائیل کی جانب سے لبنان میں 290 اہداف پر 4 سو سے زائد حملے کیے گئے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے لبنان پر چڑھائی کرنے سے متعلق اطلاعات کی تصدیق یا تردید سے گریز کیا ہے۔

TAGGED:Featuredاسرائیلی دفاعی نظام راکٹس نہ روک سکااہم مقامات کو راکٹوں سے نشانہ بنایاساحلی شہر حیفا اور رمات ڈیوڈ ایئربیسلبنان سے اسرائیل پر سب سے بڑا حملہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیپرز چیکنگ کا نظام ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے عمل میں لایا جا رہا ہے،محمد علی ملکانی
Next Article جنگ کو روکنا ہوگا، لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا: یو این سیکرٹری جنرل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

یکم جولائی سے بازار اور دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک ): اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ قومی اقتصادی کونسل نے…

June 6, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

اوپن اے آئی کا طاقتور ترین اے آئی ماڈل جی پی ٹی 5 متعارف

نیویارک (ٹیک ڈیسک): اوپن اے آئی نے اپنا سب سے ایڈوانس آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جی پی…

August 8, 2025
صحت

چینییوں کی اعلیٰ دماغی صلاحیتوں کا راز آشکار

کوئنز لینڈ (ہیلتھ ڈیسک): مشروم کے بہت سے فوائد سامنے آتے رہتے ہیں اور اب مشروم میں ایک بالکل نیا…

February 13, 2023
دلچسپ و عجیب

بنگلا دیش کے جنگلی ہاتھیوں کی حفاظت کیلیے تاریخی اقدام: گود لینے پر پابندی

ڈھاکہ (ویب ڈیسک): بنگلا دیش کے جنگلی ہاتھیوں کی حفاظت میں اہم قدمات کی انتہائی خوش آئند خبر آئی ہے۔…

February 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?