Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گوگل کا کروم میں طاقتور ترین اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے منصوبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > گوگل کا کروم میں طاقتور ترین اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے منصوبہ
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل کا کروم میں طاقتور ترین اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے منصوبہ

Published October 29, 2024
Tags: Featured اے آئی ٹیکنالوجی پر کام سرچ انجن انٹرنیٹ صارفین عالمی ٹیک کمپنی گوگل کمپیوٹنگ میں انقلاب منصوبے کو کوڈ نیم "پروجیکٹ جارویس کا نام
Share
SHARE

ویب ڈیسک: عالمی ٹیک کمپنی گوگل جس کا سرچ انجن انٹرنیٹ صارفین کی روزمرہ کی زندگی میں ایک ضرورت بن چکا ہے، ایک اے آئی ٹیکنالوجی پر کام کر رہا ہے جو کمپیوٹنگ میں انقلاب پیدا کرسکتا ہے۔گوگل نے اپنے اس منصوبے کو کوڈ نیم “پروجیکٹ جارویس کا نام دیا ہے جو کہ ریسرچ اور شاپنگ جیسے ٹاسکس کو مکمل کرنے کے لیے ویب براؤزر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلے گا۔

رپورٹس کے مطابق گوگل اس اے آئی فیچر کا مظاہرہ دسمبر میں اپنے اگلے فلیگ شپ جیمنی (لینگویج ماڈیل) کی ریلیز کے ساتھ کرے گا۔

پروجیکٹ جارویس مبینہ طور پر صرف ایک ویب براؤزر کے ساتھ کام کرے گا اور خاص طور پر کروم کے لیے مختص ہوگا۔

یہ اے آئی ٹول اسکرین شاٹس لے گا اور اس کی ترجمانی کرے گا جس کے بعد وہ ٹول بٹن کلک کرے گا یا ٹیکسٹ داخل کرے گا جو کہ صارفین کے روزمرہ کے ویب پر مبنی ٹاسکس کو خودکار بنانے میں معاون ہوگا۔

TAGGED:Featuredاے آئی ٹیکنالوجی پر کامسرچ انجن انٹرنیٹ صارفینعالمی ٹیک کمپنی گوگلکمپیوٹنگ میں انقلابمنصوبے کو کوڈ نیم "پروجیکٹ جارویس کا نام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا نوجوان اترپردیش سے گرفتار
Next Article ہاثم بھنگوار کو قانون پر عمل کرانا مہنگا پڑگیا:3 سرکاری افسران کو سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کےخط پر عہدے سے ہٹادیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی میں بڑی پیشرفت:دنیا کا پہلا اے آئی چائلڈ تیار

بیجنگ (ٹیک ڈیسک): دیکھنے میں کسی بچی کی طرح نظر آنے والا یہ ڈیجیٹل اواتار درحقیقت آرٹی فیشل انٹیلی جنس…

February 11, 2024
دنیا

نائیجیریا: 50 موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ؛81 افراد ہلاک

ابوجہ (ویب ڈیسک): نائیجیریا کی ریاست یوبے میں خودکار اسلحہ سے لیس 50 سے زائد افراد نے ایک گاؤں پر…

September 4, 2024
India Poisoned Liquor
دنیا

بھارت: زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 37 ہوگئی

بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 37 ہوگئی جبکہ غیر مصدقہ…

December 17, 2022
دنیا

اسرائیل کی مدد:ایران کی امریکی، برطانوی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندی عائد

تہران (ویب ڈیسک): ایران نے غزہ پر اسرائیلی جنگ کی حمایت کر کے دہشت گردی اور انسانی حقوق کی خلاف…

May 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?