Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سوڈان: فوج-پیرا ملٹری فورسز کی جھڑپوں میں معروف گلوکارہ شادِن گردود ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > سوڈان: فوج-پیرا ملٹری فورسز کی جھڑپوں میں معروف گلوکارہ شادِن گردود ہلاک
دنیا

سوڈان: فوج-پیرا ملٹری فورسز کی جھڑپوں میں معروف گلوکارہ شادِن گردود ہلاک

Published May 15, 2023
Tags: Featured گلوکارہ فیس بک پر سرگرم تھیں وہ جنگ پر تنقید کرتی تھیں
Share
SHARE

سوڈان (ویب ڈیسک): سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کی جھڑپوں میں معروف سوڈانی گلوکارہ شادِن گردود ہلاک ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے درمیان جھڑپوں کے دوران اُم درمان شہر میں شادِن گردود کے گھر پر گولہ گرا جس سے گلوکارہ کی موت ہوئی۔

گلوکارہ کی بھانجی نے فیس بک پر ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ’ وہ میرے لیے ایک ماں کی طرح تھیں، اللہ ان کی مغفرت کرے’۔

رپورٹس کے مطابق گلوکارہ فیس بک پر سرگرم تھیں اور اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے وہ ملک میں جاری جنگ پر تنقید کرتی تھیں۔

فیس بک پر اپنی ایک آخری پوسٹ میں گلوکارہ نے خرطوم میں لوٹ مار کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا تھا کہ ہم 25 دن سے اپنے گھروں میں پھنسے ہوئے ہیں، ہم بھوکے ہیں اور بہت زیادہ خوف میں جی رہے ہیں۔

واضح رہے کہ سوڈان میں اقتدار پر قبضے کے لیے 15 اپریل سے فوج اور پیراملٹری فورسز میں جھڑپیں جاری ہیں۔

رپورٹس کے مطابق جھڑپوں میں اب تک 600 سے زیادہ شہری ہلاک اور 4 ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں جبکہ بجلی ،خوراک اور پانی کی بھی شدید قلت ہے۔

TAGGED:Featuredگلوکارہ فیس بک پر سرگرم تھیںوہ جنگ پر تنقید کرتی تھیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امیتابھ بچن اجنبی سے موٹر سائیکل پر لفٹ لینے پر مجبور ہوگئے
Next Article سندھی ڈراموں کی معروف اداکارہ شبیراں چنہ انتقال کرگئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

کون سے ممالک اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرتے ہیں؟

(ویب ڈیسک): امریکا اور اسرائیل ہتھیاروں اور بارودی مواد کی پابندی سے متعلق ایک دوسرے پر جوابی وار کررہے ہیں،…

May 11, 2024
دنیا

اسرائیل کو حملے کا جواب مناسب وقت اور حالات میں دیا جائے گا: نائب ایرانی صدر

(ویب ڈٰیسک): ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو حملے کا جواب مناسب وقت…

October 27, 2024
دنیا

روس میں پیٹرول پمپ پر آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک

ماسکو (ویب ڈیسک): روس کے جنوبی علاقے میں پیٹرول پمپ پر آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے…

August 15, 2023
کھیل

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز اورٹی20 ورلڈکپ میں کون کھیلے گا؟ فہرست تیار

اسلام‌آباد (اسپورٹس ڈیسک): نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز اور ٹی20 ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں پر سلیکٹرز نے کپتان بابراعظم سے مشاورت…

April 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?