Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا نوجوان اترپردیش سے گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا نوجوان اترپردیش سے گرفتار
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا نوجوان اترپردیش سے گرفتار

Published October 29, 2024
Tags: Featured بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر نوائیڈہ سے گرفتار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں گرفتار نوجوان کو ممبئی منتقل نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا
Share
SHARE

نوائیڈہ – ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اسٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے سلمان خان اور بابا صدیقی کے بیٹے ذیشان صدیقی کو قتل کی دھمکیاں دینے والے 20 سالہ نوجوان کو بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر نوائیڈہ سے گرفتار کیا۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 20 سالہ نوجوان نے جمعے کو ذیشان صدیقی کے لینڈلائن نمبر پر فون کرکے قتل کی دھمکیاں دیں، اس کے علاوہ آڈیو کال بھی کی۔

رپورٹس کے مطابق اسی نوجوان نے سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دیں۔ پولیس نے گرفتار نوجوان کو ممبئی منتقل کردیا جہاں اس سے مزید تحقیقات کی جائیں گی۔

خیال رہے کہ بالی وڈ اسٹار سلمان خان کو بشنوئی گینگ کی جانب سے بھی قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں اور رواں ماہ ہی سلمان خان کے قریبی دوست و مسلم سیاستدان بابا صدیقی کو ممبئی میں قتل کیا گیا ہے۔

بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ اس کے علاوہ سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کے واقعات نے بھی ان کی حفاظت کے بارے میں تشویش میں اضافہ کیا ہے۔

TAGGED:Featuredبھارتی ریاست اترپردیش کے شہر نوائیڈہ سے گرفتارسلمان خان کو قتل کی دھمکیاںگرفتار نوجوان کو ممبئی منتقلنوجوان کو گرفتار کرلیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی دہشت گردی عروج پر: حزب اللہ کے نئے سربراہ کی تصویر لگا کر قتل کی دھمکی دے ڈالی
Next Article گوگل کا کروم میں طاقتور ترین اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے منصوبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جنرل عاصم منیر سے سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ کی ملاقات، پاکستان کی علاقائی امن کوششوں کی تعریف

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او…

July 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

شاہ رُخ خان قتل کی دھمکی کیس میں پیشرفت، گرفتار وکیل کے انکشافات سامنے آگئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو قتل کی دھمکی دینے والے وکیل نے دوران تفتیش انکشافات…

November 22, 2024
دنیا

غزہ میں اسرائیل کے مظالم پر بھارتی حکومت کی خاموشی شرمناک ہے: پریانکا گاندھی

نئی دہلی (ویب‌ڈیسک): بھارت کی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس کی جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی بھی غزہ میں اسرائیلی مظالم…

August 12, 2025
دلچسپ و عجیب

دنیا کا سب سے چھوٹا ملک، جہاں کوئی ہسپتال نہیں،اور 96 سال سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا

ویٹیکن سٹی (ویب ڈیسک): ایک طرف بھارت دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا ہے تو وہیں…

March 8, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?