Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا نادرا کو وڈیو کے ذریعے ملوث ملزمان کی شناخت اور پاسپورٹ منسوخی کا حکم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا نادرا کو وڈیو کے ذریعے ملوث ملزمان کی شناخت اور پاسپورٹ منسوخی کا حکم
پاکستان

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا نادرا کو وڈیو کے ذریعے ملوث ملزمان کی شناخت اور پاسپورٹ منسوخی کا حکم

Published October 30, 2024
Tags: Featured پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ فوری اقدامات اور شہری منسوخ کرنے کا حکم لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کے لیے وزیر داخلہ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ افسوس ناک ہے، نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کے لیے فوری اقدامات اور شہری منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا کو ہدایت دی ہے کہ فوٹیجز کے ذریعے حملہ آوروں کی نشاندہی کی جائے،

حملہ آوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ان کے خلاف پاکستان میں ایف آئی آر درج کرکے مزید کارروائی کی جائے گی، حملہ آوروں کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں گے۔

محسن نقوی نے کہا کہ جنہوں نے حملہ کیا ان کی شہریت منسوخ کرنے کے لیے فوری کارروائی کی جائے گی، شہریت منسوخی کا کیس منظوری کے لیے کابینہ بھیجا جائے گا، کسی کو بھی اس طرح کے حملے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی کار پر بھی حملہ ہوا ہے ہم اس واقعہ پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے، سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو دھمکیوں کا سامنا تھا تو سکیورٹی کیوں فراہم نہیں کی گئی۔

TAGGED:Featuredپاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہفوری اقدامات اور شہری منسوخ کرنے کا حکملندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسینادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کے لیےوزیر داخلہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہاثم بھنگوار کو قانون پر عمل کرانا مہنگا پڑگیا:3 سرکاری افسران کو سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کےخط پر عہدے سے ہٹادیا گیا
Next Article آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ: سعود شکیل کی لمبی چھلانگ، ٹاپ 10 میں شامل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ویمنز سیریز: ویسٹ انڈیز کی لگاتار پاکستان کو تیسری شکست، سیریز 0-3 سے جیت لی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ویسٹ انڈیز ویمنز نے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان ویمنز کو 88…

April 24, 2024
پاکستانتازہ ترین

سہراب گوٹھ: ہائی وے پرفٹ پاتھ اور سروس روڈ کی بحالی کا حکم

کراچی(نجات نیوز): سندھ ہائیکورٹ نےسہراب گوٹھ کے سامنے فٹ پاتھ اور سروس روڈ اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم…

December 27, 2022
پاکستانکاروبار

چین جانیوالوں کے لیے پی آئی اےکی بڑی آفر

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اسلام آباد سے بیجنگ پروازوں میں مسافروں کیلئے ٹکٹ میں رعایت…

December 28, 2022
پاکستانتازہ ترین

ڈاکوؤں کی ہر جگہ عید: اسلام آباد میں 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بنی گالہ کے علاقے میں ڈاکو 3 کروڑ روپے مالیت کے ہیرے، سونا، نقدی اور قیمتی…

April 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?