Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ: سعود شکیل کی لمبی چھلانگ، ٹاپ 10 میں شامل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ: سعود شکیل کی لمبی چھلانگ، ٹاپ 10 میں شامل
کھیل

آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ: سعود شکیل کی لمبی چھلانگ، ٹاپ 10 میں شامل

Published October 30, 2024
Tags: 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پر Featured آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ ٹاپ ٹین میں شامل سعود شکیل لمبی چھلانگ
Share
xr:d:DAF3TrtgurE:9,j:6761441605761985653,t:23121809
SHARE

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق سعود شکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پر آگئے جبکہ بابر اعظم بھی ایک درجہ ترقی پاکر 19 سے 18 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

سعود شکیل نے حال ہی میں انگلینڈ کے خلاف کھیلی گئی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی 5 اننگز میں ایک سنچری اور ایک نصف سنچری کی مدد سے 280 رنز اسکور کیے اور سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جوروٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا دوسرا نمبر ہے، بھارت کے نوجوان یشسوی جیسوال ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ ویرات کوہلی 6 درجے تنزلی کے بعد 14 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔

نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا بھی ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے، راچن رویندرا 8 درجے ترقی کے بعد 10 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

TAGGED:20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پرFeaturedآئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگٹاپ ٹین میں شاملسعود شکیل لمبی چھلانگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا نادرا کو وڈیو کے ذریعے ملوث ملزمان کی شناخت اور پاسپورٹ منسوخی کا حکم
Next Article گیس پائپ لائن: پاکستان کا عالمی عدالت میں ایرانی مقدمے پر دفاع کیلیے قانونی فرمز ہائر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

انگلینڈ کے جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا

(ویب ڈٰیسک): انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر جو روٹ نے سابق انگلش کپتان سر الیسٹر کُک سے اہم اعزاز چھین…

October 9, 2024
انٹرٹینمنٹ

مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر جاری

کراچی (ویب ڈیسک): ہالی ووڈ کی مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ فرنچائز کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر…

January 4, 2023
پاکستان

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سب سے زیادہ قابل فخر ہے، بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں…

February 25, 2023
پاکستان

(ن) لیگ اور پی پی حکومت بنائیں گے، 2 اور 3 سال کے وزیراعظم پر بات نہیں ہوئی‘

کراچی(ویب ڈیسک ): مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ میرے خیال سے بڑی حد…

February 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?