Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گزشتہ سال پاکستان میں ٹی بی کے کیسز میں اضافہ ہوا: عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گزشتہ سال پاکستان میں ٹی بی کے کیسز میں اضافہ ہوا: عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ
پاکستانصحت

گزشتہ سال پاکستان میں ٹی بی کے کیسز میں اضافہ ہوا: عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ

Published October 31, 2024
Tags: Featured بھارت، انڈونیشیا، چین، فلپائن اور پاکستان تپ دق سے متعلق رپورٹ دنیا بھر میں 82 لاکھ افراد میں ٹی بی کی تشخیص عالمی ادارہ صحت
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت کی جانب سے تپ دق سے متعلق رپورٹ شائع کردی گئی۔عالمی ادارہ صحت رپورٹ کے مطابق 2023 میں تقریباً دنیا بھر میں 82 لاکھ افراد میں ٹی بی کی تشخیص ہوئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 1995 کے بعد تپ دق کے کیسز کی سب سے زیادہ تعداد 2023 میں سامنے آئی، اس بیماری نے 30 ممالک میں غیر متناسب طور پر لوگوں کو متاثر کیا جب کہ تپ دق کے زیادہ کیسز بھارت، انڈونیشیا، چین، فلپائن اور پاکستان میں ہیں۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 82 لاکھ میں ایک چوتھائی سے زیادہ کیسز بھارت میں پائے گئے اور پاکستان میں بھی تپ دق کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 2023 میں ٹی بی سے متاثر 55 فیصد افراد مرد اور 33 فیصد خواتین تھیں جبکہ 2023 میں 12 فیصد بچے اور نوجوان بھی تپ دق سے متاثر ہوئے، اب بھی ٹی بی زیادہ لوگوں کی ہلاکت اور بیماری کا باعث بن رہا ہے۔

TAGGED:Featuredبھارت، انڈونیشیا، چین، فلپائن اور پاکستانتپ دق سے متعلق رپورٹدنیا بھر میں 82 لاکھ افراد میں ٹی بی کی تشخیصعالمی ادارہ صحت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، بھارت کو ہراکر پاکستان نے فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیے
Next Article لاہور میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن: مسلح افراد کا لیسکو ٹیم پر بد ترین تشدد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سی ایس ایس کے شیڈول کا اعلان، امتحان 4 فروری 2026 کو ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایف پی ایس سی نے مقابلے کا امتحان (سی ایس ایس) 2026 شیڈول کا ایڈوانس پبلک…

August 3, 2025
پاکستانتازہ ترین

نگران حکومت کے تابڑ توڑ حملے: آٹا، چینی، بجلی، پیٹرول سب مہنگے، عوام بلبلا اٹھے

کراچی (ویب ڈیسک): بجلی کے مہنگے بلوں کی بھاری ادائیگی کے سبب مشکلات کا شکار صارفین کو چینی اور مختلف…

August 27, 2023
پاکستان

پیپلز پارٹی کے نامزد گورنر پنجاب کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی

لاہور (ویب ڈیسک): نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری نا گزیر وجوہات کی…

May 5, 2024
دنیا

ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران پھٹنے والی آبدوز ‘ٹائٹن’ سے بھیجا گیا آخری میسج اور تصویر سامنے آگئی

(ویب دیسک): جون 2023 میں سمندر میں لاپتا ہوکر تباہ ہونے والی آبدوز ٹائٹن سے بھیجا گیا آخری پیغام اور…

September 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?