Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی اراکین کانگریس کا عمران کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار، 160 اراکین اسمبلی کا وزیراعظم کو خط
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > امریکی اراکین کانگریس کا عمران کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار، 160 اراکین اسمبلی کا وزیراعظم کو خط
پاکستاندنیا

امریکی اراکین کانگریس کا عمران کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار، 160 اراکین اسمبلی کا وزیراعظم کو خط

Published October 31, 2024
Tags: Featured امریکی کانگریس کے 62 اراکین پاکستان کی داخلی صورتحال میں مداخلت پاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکین صدر جو بائیڈن کو عمران خان کے لیے خط کے جواب وزیراعظم شہباز شریف کو خط
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): امریکی کانگریس کے 62 اراکین کی جانب سے صدر جو بائیڈن کو عمران خان کی رہائی کے لیے لکھے گئے خط کے جواب میں پاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکین نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔پاکستانی ارکان پارلیمنٹ نے خط امریکی کانگریس کے 62 ارکان کی پاکستان کی داخلی صورتحال میں مداخلت پر لکھا، خط لکھنے والوں میں طارق فضل چوہدری، نوید قمر، مصطفیٰ کمال، آسیہ ناز تنولی، خالد مگسی اور دیگر شامل ہیں۔ممبران پارلیمنٹ نے خط میں لکھا کہ ممبر بحیثیت پارلیمنٹیرین سمجھتے ہیں کہ وزیراعظم کے ذریعےکانگریس ارکان کو آگاہ کریں، پاکستان جمہوری چیلنجز سے نبرد آزما ہے جسے انتہاپسندی کی سیاست نے مزید پیچیدہ کر دیا ہے۔

خط میں لکھا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ریاستی اداروں کے خلاف سیاسی تشدد اور مجرمانہ دھمکیوں کومتعارف کرایا، بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی 2023کو بڑے پیمانے پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی، انہوں نے ہجوم کو پارلیمنٹ، سرکاری ٹیلی ویژن کی عمارت اور ریڈیو پاکستان پر حملے کیلئے اکسایا۔

اراکین پارلیمنٹ نے خط میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے انتشاری سیاست سے اگست 2014 اور مئی 2022 میں بھی ملک کو مفلوج کیا تھا، بانی پی ٹی آئی جیل سے اسلام آباد، لاہور میں انتشار، تشدد کو ہوا دینے پر اکساتے رہے ہیں۔

وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ڈیجیٹل دہشتگردی سے سوشل میڈیا کو انتشار اور بدامنی کو ہوا دینے میں استعمال کیا، عمران خان نے ڈیجیٹل دہشتگردی سے ریاست کو دھمکانے کیلئے سوشل میڈیا کو استعمال کیا۔

خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی منفی مہم میں کردار امریکا، برطانیہ میں مقیم منحرف عناصر ادا کر رہے ہیں، امریکا اور برطانیہ کی ریاستیں اپنے شہریوں کے خلاف غیرمعمولی اقدامات پر مجبور ہیں۔

TAGGED:Featuredامریکی کانگریس کے 62 اراکینپاکستان کی داخلی صورتحال میں مداخلتپاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکینصدر جو بائیڈن کو عمران خان کے لیے خط کے جوابوزیراعظم شہباز شریف کو خط
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن: مسلح افراد کا لیسکو ٹیم پر بد ترین تشدد
Next Article اندر سے مرچکی ہوں، مناہل ملک نے نازیبا ویڈیو وائرل پرسوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

گھوٹکی صحافیوں کیلئے مقتل گاہ بن گیا: نصراللہ گڈانی کے بعدایک اورصحافی بچل گھنیو بھی قتل

گھوٹکی (ویب ڈیسک): گھوٹکی کے علاقے رونتی میں صحافی بچل گھنیو کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق اہل علاقہ…

August 27, 2024
پاکستان

سندھ کی بقاء کے لیےٹھٹہ میں ےعوامی تحریک کا مارچ اور دھرنا

ٹھٹہ (ویب ڈیسک): عوامی تحریک کی جانب سے سندھ کی لاکھوں ایکڑ زمینیں‌وفاقی ادروں کو دینے، وسائل پر قبضے کیخلاف…

September 17, 2023
صحت

وزیراعلیٰ سندھ نے کورنگی میں جدید چلڈرن اسپتال کا افتتاح کردیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورنگی نمبر 5 میں چلڈرن اسپتال کا افتتاح کردیا۔ترجمان کے…

April 28, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

اوزون میں سوراخ بحالی کی طرف گامزن

(ویب ڈیسک): 1992 میں اوزون سطح کی بحالی کے آغاز کے بعد سے متاثرہ فضا کی اوزون تہہ میں سوراخ…

November 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?