Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈیجیٹل مردم شماری کیخلاف احتجاجی کیمپ،لوگ بڑی تعداد میں‌شریک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈیجیٹل مردم شماری کیخلاف احتجاجی کیمپ،لوگ بڑی تعداد میں‌شریک
پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری کیخلاف احتجاجی کیمپ،لوگ بڑی تعداد میں‌شریک

Published March 5, 2023
Tags: Featured کیمپ کی قیادت ایس ٹی پی قیادت نے کی لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی پریس کلب کے سامنے سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف لگایا گیا احتجاجی کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ کیمپ کی قیادت ایس ٹی پی کے وائیس چیئرمین انجینئر گلزار سومرو، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سومار منگریو، مرکزی خزانچی قادر چنا، حیات تنیو، شاھنواز سيال اور دیگر نے کی، آج کیمپ میں سندھ ترقی پسند پارٹی کے کارکنوں سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

احتجاجی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے سندھ ترقی پسند پارٹی کے وائیس چیئرمین گلزار سومرو نے کہا کہ ہمیں اس ڈیجیٹل مردم شماری پر شدید تحفظات ہیں۔ اس مردم شماری کے ذریعے سندھیوں کے حقوق اور وطن چھیننے کی سازش کی گئی ہے۔ لہٰذا ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سازشی مردم شماری کو فی الفور ملتوی کیا جائے اور سندھ کے تحفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے مردم شماری کو درست سمت میں لے جانے کا منصوبہ بنایا جائے۔

سندھ ترقی پسند پارٹی کے رہنماؤں کا مزید کہنا تھا کہ پریس کلب کے سامنے ہمارا احتجاج 20 مارچ تک جاری رہے گا۔ جبکہ سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی اس سازشی آبادی کے خلاف پورے سندھ کا دورہ کریں گے اور عوام کو سندھ دشمن سازشوں سے آگاہ کریں گے۔

TAGGED:Featuredکیمپ کی قیادت ایس ٹی پی قیادت نے کیلوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Next Article پیمراکی عمران خان کی براڈ کاسٹ اور ٹیلی کاسٹ پر پابندی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

سرفراز احمد عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئےہیں۔ ذرائع کے مطابق، سرفراز احمد اہل…

January 18, 2023
انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر: دنیا کے ہر بچے کی آواز بنوں گی؛ کرینہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے مشہور اداکارہ کرینہ کپور کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے…

May 5, 2024
دنیا

مودی نےنواز شریف کا ریکارڈ برابر کردیا: تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا

نیو دہلی (ویب ڈیسک): نریندر مودی نے تیسری مدت کے لیے بھارت کی وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ حلف…

June 9, 2024
دنیا

دمشق میں‌سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایران

تہران (ویب ڈیسک): ایران نے شام میں اپنے سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب دینے کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز دمشق…

April 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?