Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اوزون میں سوراخ بحالی کی طرف گامزن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > اوزون میں سوراخ بحالی کی طرف گامزن
سائنس و ٹیکنالوجی

اوزون میں سوراخ بحالی کی طرف گامزن

Published November 2, 2024
Tags: Featured انہوں نے مزید کہا کہ پچھلی دو دہائیوں میں ہم نے این او اے اے اور ناسا کے سائنس دانوں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): 1992 میں اوزون سطح کی بحالی کے آغاز کے بعد سے متاثرہ فضا کی اوزون تہہ میں سوراخ مزید چھوٹا ہوگیا ہے۔نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا ہے کہ یہ سوراخ ہر سال انٹارکٹک کے اوپر جنوبی قطب پر موجود ہے اور پچھلے سالوں کے مقابلے میں یہ بہت چھوٹا ہورہا ہے ۔

این او اے اے اور ناسا کے سائنس دانوں کا اندازہ ہے کہ اوزون کی تہہ 2066 تک مکمل طور پر بحال ہو جائے گی۔

ناسا کی اوزون ریسرچ ٹیم کے رہنما پال نیومین نے کہا کہ 2024 کا انٹارکٹک سوراخ 2000 کی دہائی کے اوائل میں نظر آنے والے اوزون کے سوراخوں سے چھوٹا ہوگیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پچھلی دو دہائیوں میں ہم نے جو بتدریج بہتری دیکھی ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اوزون کو تباہ کرنے والے کیمیکلز کو روکنے والی بین الاقوامی کوششیں کام کر رہی ہیں۔

TAGGED:Featuredانہوں نے مزید کہا کہ پچھلی دو دہائیوں میں ہم نےاین او اے اے اور ناسا کے سائنس دانوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اب سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے: علی امین گنڈاپور کی ملک بند کرنے کی دھمکی
Next Article سعودی عرب میں علی ظفر کا سب سے بڑا تاریخی کنسرٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پہلے نظریہ ضرورت مشرف کیلیے لایا گیا تھا، کل اس کی سپر ڈگری آئی، عظمیٰ بخاری

لاہور (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پہلے نظریہ ضرورت مشرف کے لیے…

July 13, 2024
کاروبار

ٹرمپ کے 50 فیصد ٹیرف کے بعد بھارت میں امریکی برانڈز کی بائیکاٹ مہم زور پکڑ گئی

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارت میں امریکی مصنوعات کے خلاف بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ رہی ہے، جس کی بڑی…

August 12, 2025
دنیا

ہوائی-امریکا: جنگلات سے آگ شہر تک پھیل گئی، لابینا شہر صفحہ ہستی سے مٹ گیا

ہوائی- امریکا (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی سے لاہینا کا…

August 10, 2023
پاکستانکاروبار

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین سے 40 ارب اضافی وصول کیے جائیںگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، جس سے صارفین…

November 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?