Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی ایم ایف کی شرط پوری، آمدن کے مقابلے سرکاری اخراجات کم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئی ایم ایف کی شرط پوری، آمدن کے مقابلے سرکاری اخراجات کم
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کی شرط پوری، آمدن کے مقابلے سرکاری اخراجات کم

Published November 1, 2024
Tags: Featured اس دوران صوبوں نے 160 ارب کم اخراجات کیے ،وزارت تفصیلات کے مطابق پہلی سہ ماہی میں 1696ارب سے زائد کا مجموعی فاضل ب
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آمدنی کے مقابلے میں سرکاری اخراجات کم کرنے کی آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط پوری کردی،رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اخراجات کی نسبت سرکاری آمدنی نمایاں طور پر بڑھ گئی۔

تفصیلات کے مطابق پہلی سہ ماہی میں 1696ارب سے زائد کا مجموعی فاضل بجٹ رہا، وفاق کی آمدن 4019 ارب، اخراجات 2483 ارب رہے، یوں وفاق کا بجٹ سرپلس 1536ارب رہا.

اس دوران صوبوں نے 160 ارب کم اخراجات کیے ،وزارت خزانہ کے مطابق پہلے تین ماہ میں ٹیکس ریونیو 521 ارب، نان ٹیکس ریونیو 2568 ارب روپے تک بڑھ گیا، اس میں ، پیٹرولیم لیوی کی مد میں 40 ارب اضافی وصول کیے گئے.

اسٹیٹ بینک کا منافع 2500 ارب روپے تک پہنچ گیا، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں1031ارب کے مالی خسارے کا سامنا تھا۔

TAGGED:Featuredاس دوران صوبوں نے 160 ارب کم اخراجات کیے ،وزارتتفصیلات کے مطابق پہلی سہ ماہی میں 1696ارب سے زائد کا مجموعی فاضل ب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقات
Next Article اسرائیلی فوج کے غزہ اور لبنان میں حملے، 140 فلسطینی اور لبنانی شہری شہید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

‘ناں کھیلاںگے نہ کھیلن دیاںگے’،بلدیاتی انتخابات دوبارہ کراؤ؛ ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی…

January 20, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

بھارتی خلائی جہاز چندریان 3 چاند کے مدار میں داخل ہو گیا

نیو دہلی (ٹیک ڈیسک): انڈیا کی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ چندریان تھری چاند کے مدار میں داخل ہو…

August 6, 2023
پاکستان

عمران خان کا پارٹی کو قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت، 100 فیصدعمل ہوگا؛ بیریسٹر گوہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی کو قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے…

August 26, 2025
پاکستان

کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں

(ویب ڈیسک ):گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی…

November 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?