Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعودی عرب میں علی ظفر کا سب سے بڑا تاریخی کنسرٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سعودی عرب میں علی ظفر کا سب سے بڑا تاریخی کنسرٹ
انٹرٹینمنٹ

سعودی عرب میں علی ظفر کا سب سے بڑا تاریخی کنسرٹ

Published November 3, 2024
Tags: Featured انہیں عوامی رسپانس دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں جاری ریاض سیزن میں سب سے بڑے کنسرٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔سعودی عرب میں جاری ریاض سیزن میں علی ظفر نے سعودی عرب کی وزارت اطلاعات و ثقافت کی درخواست پر ایک روز قبل السویدی پارک میں پرفارم کیا۔

اے پی پی کے مطابق کنسرٹ میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی اور وہ علی ظفر کی پرفارمنس سے خوب محظوظ ہوئے۔ یوں علی ظفر نے ریاض سیزن میں سب سے بڑا اور تاریخی کنسرٹ کرنے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔

سعودی عرب میں ملنے والی محبت اور پیار پر علی ظفر نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہیں عوامی رسپانس دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی۔

TAGGED:Featuredانہیں عوامی رسپانس دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اوزون میں سوراخ بحالی کی طرف گامزن
Next Article امریکا نے روس کو جنگی سازوسامان فراہم کرنیوالی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

تھل نووا پاور تھر سےمزید 330 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل

اسلام کوٹ (نجات نیوز): تھل نووا پاور پراجیکٹ کے تحت تھر سے اضافی 330 میگاواٹ بجلی کامیابی سے قومی گرڈ…

December 31, 2022
دنیا

صومالیہ:ملٹری بیس پر دہشتگردوں کاحملہِ، بیس کمانڈر اور6 اہلکار ہلاک

صومالیہ میں ملٹری بیس پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں بیس کمانڈر سمیت 7 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ غیر…

January 18, 2023
دنیا

لاس اینجلس: ریاست کی سب سے بڑی واردات، منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر چوری

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک): امریکا کی ریاست جنوبی کیلیفورنیا میں چور منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر لے اڑے۔غیر ملکی میڈیا…

April 7, 2024
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف کو اشتہار کرنے پر قانونی نوٹس جاری

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف کو عوام کو گمراہ…

March 9, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?