Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: “دشمن کے بچوں کو پڑھانے” کے بعد حاضر ہے’حرمت پرچم‘ مہم:جرمنی واقعہ پر وفاقی وزرا نےتصاویرشیئر کردیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > “دشمن کے بچوں کو پڑھانے” کے بعد حاضر ہے’حرمت پرچم‘ مہم:جرمنی واقعہ پر وفاقی وزرا نےتصاویرشیئر کردیں
پاکستان

“دشمن کے بچوں کو پڑھانے” کے بعد حاضر ہے’حرمت پرچم‘ مہم:جرمنی واقعہ پر وفاقی وزرا نےتصاویرشیئر کردیں

Published July 25, 2024
Tags: ’حرمت پرچم‘ مہم شروع Featured پاکستانی سفارتخانے پر مظاہرین کےحملے جرمنی قومی پرچم اتارنے کے واقعہ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جرمنی میں پاکستانی سفارتخانے پر مظاہرین کےحملے اور قومی پرچم اتارنے کے واقعہ کے واقعے کے خلاف وفاقی کابینہ کے ارکان نے ’حرمت پرچم‘ مہم شروع کرتے ہوئے قومی پرچم کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزرا اعظم نذیر تارڑ، خواجہ آصف، اویس لغاری،عبدالعلیم خان، رانا تنویر، عطا تارڑ سمیت دیگر وزرا اور وزرائے مملکت نے قومی پرچم کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پرجاری کیں۔

کابینہ اراکین نے سوشل میڈیا پر قومی پرچم سے والہانہ محبت کے پیغامات بھی تحریر کیے۔

اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان کا پرچم ہماری قومی شناخت اور خودمختاری کی علامت ہے، پاکستانی پرچم قوم کے اتحاد اور یکجہتی کی نمائندگی کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگست پاکستان کی آزادی کا مہینہ ہے، ’حرمت پرچم‘ کی اس مہم کو مسلسل جاری رکھیں گے۔

TAGGED:’حرمت پرچم‘ مہم شروعFeaturedپاکستانی سفارتخانے پر مظاہرین کےحملےجرمنیقومی پرچم اتارنے کے واقعہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تائیوان میں سمندری طوفان گیمی سے تباہی، کارگو جہاز ڈوب گیا، متعدد افراد ہلاک و لاپتہ
Next Article پشاور:رقم کے تنازع پر 8 بچوں اور خواتین کو قتل کرنیوالا مرکزی ملزم سندھ سے گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

ٹائٹینک کے لیے بنایا جانے والا چائے کا کپ لاکھوں میں نیلام

ڈربی (ویب ڈیسک): ٹائٹینک کے فرسٹ کلاس مسافروں کے لیے بنائے جانے والے ایک کپ کو چٹخی ہوئی حالت میں…

May 20, 2023
پاکستان

والٹن ائیرپورٹ کیوں بند ہوا؟ نیب نے تحقیقات شروع کر دیں

(ویب ڈیسک ):قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور سرکل نے والٹن ائیرپورٹ سے متعلق تحقیقات شروع کر دیں۔ذرائع کے مطابق نیب…

June 6, 2024
پاکستان

ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کا ادائیگیاں نہ ہونے پر کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان

(ویب ڈیسک ):جامعہ کراچی ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کو ڈیڑھ سال سے ادائیگیاں نہیں ہوئیں جس پر اساتذہ نے آج…

September 14, 2023
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ثنا نے اپنے شوہر فخر علی سے خلع لے لی

لاہور (شوبز ڈیسک) : مشہور فلم اسٹار اداکارہ ثنا فخر نے اپنے شوہر فخر علی سے خلع لے لی۔اس سلسلے…

May 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?