Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: صومالیہ اور یمن کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر قرار، ہینلے اینڈ پارٹنرز نے فہرست جاری کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > صومالیہ اور یمن کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر قرار، ہینلے اینڈ پارٹنرز نے فہرست جاری کردی
پاکستانتازہ ترین

صومالیہ اور یمن کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر قرار، ہینلے اینڈ پارٹنرز نے فہرست جاری کردی

Published November 4, 2024
Tags: ایشیائی ملک سب سے اوپر پاکستان نچلے نمبروں پر موجود صومالیہ اور یمن پاکستان سے بہتر قرار طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست ہینلے اینڈ پارٹنرز کی فہرست
Share
SHARE

سنگاپور (ویب ڈیسک): دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک ایشیائی ملک سب سے اوپر جبکہ پاکستان نچلے نمبروں پر موجود ہے۔ہینلے اینڈ پارٹنرز کی فہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو طاقتور ترین قرار دیا گیا ہے۔ 2024 کے لیے دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹس کی درجہ بندی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ہوئی ہیں، صومالیہ اور یمن کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر قرار پایا ہے۔

پاکستانی پاسپورٹ کا نمبر 102 ہے جبکہ بنگلہ دیش، فلسطینی اتھارٹی، صومالیہ ، یمن، ایتھوپیا، لیبیا جیسے ممالک کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر ہے۔

پاکستانی پاسپورٹ پر دنیا کے 34 ممالک میں بغیر ویزہ کے سفر کیاجاسکتا ہے۔ سب سے کمتر حیثیت کا پاسپورٹ افغان پاسپورٹ ہے جس کا نمبر 104اور اس پر 28 ممالک کی اینٹری ملتی ہے اس کے بعد شام جس کے پاسپورٹ پر 29 ممالک کی اینٹری ملتی ہے۔

TAGGED:ایشیائی ملک سب سے اوپرپاکستان نچلے نمبروں پر موجودصومالیہ اور یمن پاکستان سے بہتر قرارطاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرستہینلے اینڈ پارٹنرز کی فہرست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنگل کی شوٹنگ کے دوران بہت ڈری ہوئی تھی کہ لوگوں کے سامنےمرگی کا دورہ نہ پڑجائے، فاطمہ ثنا شیخ
Next Article اسلام آباد میں صورتحال کراچی جیسی ہوگئی، بھتے کی پرچیاں مل رہی ہیں، ، چیف جسٹس عامر فاروق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

شیخ رشید احمد اڈیالہ جیل سے رہا ہوگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت منظور ہونے کے بعد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید…

February 16, 2023
پاکستان

میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں: عمران خان

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ میں دوبارہ بھی جیل جانے…

May 14, 2023
پاکستانکھیل

اولمپکس میں‌پاکستان کی تاریخی فتح:ارشد ندیم نے مینز جیولین تھرو فائنل جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے…

August 9, 2024
پاکستان

کراچی میں سندھیوں کے ڈومیسائل اورنوکریوں پر پابندی کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم رہنما کی درخواست مسترد کردی. سندھ کے مختلف اضلاع سے…

May 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?