Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کا پورے ملک میں بجلی سستی کرنے کا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کا پورے ملک میں بجلی سستی کرنے کا مطالبہ
پاکستان

ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کا پورے ملک میں بجلی سستی کرنے کا مطالبہ

Published August 17, 2024
Tags: Featured اس پر مصطفی کمال نے سوشل میڈیا پر مریم نواز کے بیان پر ردعمل دوسری جانب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز نواز شریف
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور جماعت اسلامی نے پنجاب کے ساتھ پورے ملک کیلئے بجلی کے نرخ کم کرنے اور ملک بھر میں یکساں ٹیرف کے نفاذ کا مطالبہ کردیا۔

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال نے کہا کہ نواز شریف کی بجلی کم کرنے کی نیوز کانفرنس سے پورے پاکستان کے احساس محرومی میں اضافہ ہوا، صرف پنجاب میں عوام کے لیے بجلی کا بل کم کرکے غلط میسج دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے بجائے وزیراعظم کو پورے ملک کے لیےپریس کانفرنس کرنی چاہیے تھی۔ نواز شریف کی نیوزکانفرنس کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ بیس روپے تک کمی ہونی چاہیے۔

دوسری جانب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز نواز شریف اور مریم نواز نے پریس کانفرنس میں پنجاب میں 2 ماہ کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا، بجلی کی قیمتوں کا ریلیف پورے پاکستان کو ملنا چاہئے۔

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب میں بجلی کی قیمتیں کم ہو سکتی ہیں تو سندھ میں کیوں نہیں؟ جبکہ صدر آصف علی زرداری وفاق کے نمائندے ہیں اور کراچی کے ٹیکس سے ہی وفاق کا نظام چلتا ہے۔

اُدھر مریم نواز نے مصطفی کمال کے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر دیے گئے ایک بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’پنجاب نے ریلیف مفت نہیں پیسے دے کر لیا اور بجٹ سے 45 ارب روپے کی ادائیگی کی ہے‘۔ انہوں نے مصطفی کمال کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے خوشی ہوگی کہ آپ اپنی (سندھ) حکومت سے بات کریں اور صوبائی حکومت عوام کو یہ ریلیف فراہم کرے۔

اس پر مصطفی کمال نے سوشل میڈیا پر مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیا کہ مشورہ دیتے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کا 15 سالوں میں برتاؤ اتنا ہی اچھا ہوتا تو ہمیں آپ کی غیر مشروط حمایت کی کیا ضرورت تھیَ وزیراعظم سے سندھ بالخصوص کراچی کے عوام پر رحم کرنے کی درخواست کی کیونکہ انہوں نے کئی بار آسانیاں اور ریلیف فراہم کرنے کا وعدہ کیا اور اب ہم اُن کے وعدوں کی تکمیل کے منتظر ہیں۔

TAGGED:Featuredاس پر مصطفی کمال نے سوشل میڈیا پر مریم نواز کے بیان پر ردعملدوسری جانب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز نواز شریف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ثاقب نثار ہو یا جو بھی، فیض حمید کی گرفتاری کے بعد معاملات آگے بڑھیں گے: وزیر اطلاعات
Next Article فیض-عمران خان رابطے، بشری بی بی کے وعدہ معاف گواہ بننے کا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ہاؤس میں اجلاس:تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ

پشاور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد جانے…

November 30, 2024
پاکستانتازہ ترین

زمان پارک سے فرار کی کوشش میں مزید 6 دہشتگرد گرفتار: پولیس

لاہور (ویب ڈیسک): پولیس نے زمان پارک سے فرار کی کوشش میں مزید 6 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔سی سی پی…

May 19, 2023
تازہ ترینصحت

بھارت میں کورونا: مقامی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری

بھارت میں مقامی طوپر تیارکردہ کوروناکی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی، ویکسین کورونا بوسٹر ڈوز…

December 24, 2022
پاکستانکاروبار

کے الیکٹرک صارفین کے لیے، بجلی 10 روپے تک مہنگی، نیپرا سےنوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کراچی والوں کے لیے بجلی 10 روپے سے زائد مہنگی کر دی گئی۔نیپرا نے کے الیکٹرک…

June 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?