Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دنگل کی شوٹنگ کے دوران بہت ڈری ہوئی تھی کہ لوگوں کے سامنےمرگی کا دورہ نہ پڑجائے، فاطمہ ثنا شیخ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > دنگل کی شوٹنگ کے دوران بہت ڈری ہوئی تھی کہ لوگوں کے سامنےمرگی کا دورہ نہ پڑجائے، فاطمہ ثنا شیخ
انٹرٹینمنٹ

دنگل کی شوٹنگ کے دوران بہت ڈری ہوئی تھی کہ لوگوں کے سامنےمرگی کا دورہ نہ پڑجائے، فاطمہ ثنا شیخ

Published November 4, 2024
Tags: Featured بھارت کی مسلمان اداکارہ بیماری مرگی، ’ایپلیپسی‘ میں مبتلا عرصے تک دماغی مسائل میں مبتلا رہ چکی فاطمہ ثنا شیخ فلم دنگل میں اداکاری کے جوہر
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کی مسلمان اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے ان انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک عرصے تک دماغی مسائل میں مبتلا رہ چکی ہیں۔عامر خان کے ساتھ فلم دنگل میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ فلم دنگل کی شوٹنگ کے دوران دماغی کی ایک بیماری مرگی، ’ایپلیپسی‘ میں مبتلا تھیں۔

یہ دماغ کی ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان کو دورے پڑتے ہیں وہ ایک جگہ رُک جاتا ہے کچھ وقت کیلئے دماغ کو سگنل موصول ہونا بند ہوجاتے ہیں، اس بیماری میں مبتلا لوگ اچانک خاموش ہوجاتے ہیں کنفیوز ہوجاتے ہیں، اپنی زبان دانتوں میں دبا لیتے ہیں یا پھر شدید انزائٹی کا شکار ہوجاتے ہیں اور اکثر کہیں بھی اچانک بےہوش بھی ہوجاتے ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ اس بیماری سے جان چھڑانے کیلئے کوئی دوائی بھی استعمال نہیں کر رہی تھیں کیونکہ وہ اس بات کو قبول نہیں پارہی تھیں کہ وہ ایک دماغی مسئلے میں مبتلا ہیں۔

فاطمہ نے انکشاف کیا کہ انہیں ڈر تھا کہ کہیں لوگوں کے سامنے کبھی انہیں مرگی کا دورہ نہ پڑجائے ورنہ انہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

واضح رہے کہ فاطمہ ثنا شیخ مشہور فلم دنگل کے بعد عامر خان کے ساتھ گہرے تعلقات کی وجہ سے شہ سرخیوں کا حصہ بنی رہی ہیں۔

TAGGED:Featuredبھارت کی مسلمان اداکارہبیماری مرگی، ’ایپلیپسی‘ میں مبتلاعرصے تک دماغی مسائل میں مبتلا رہ چکیفاطمہ ثنا شیخفلم دنگل میں اداکاری کے جوہر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’9 ماہ سے ناانصافی کا شکارہوں،اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی‘، بشریٰ بی بی عدالت میں رو پڑیں
Next Article صومالیہ اور یمن کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر قرار، ہینلے اینڈ پارٹنرز نے فہرست جاری کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں کروڑوں ڈالر جرمانے اور کاروبار پر پابندی کی سزا

نیویارک (ویب ڈیسک): امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کونیویارک سول فراڈ کیس میں 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانے…

February 17, 2024
دنیاصحت

ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین جسم میں خون جمنے کی سنگین بیماری کا سبب، کمپنی کابرطانوی عدالت میں اعتراف

لندن (ہیلتھ ڈیسک): ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا (Astrazeneca) نے حال ہی میں اعتراف کیا ہے کہ اس کی تیار…

May 1, 2024
تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز: شاہینوں کا آغازاچھا نہیں‌رہا

کراچی (نجات نیوز): کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور قومی ٹیم کی…

January 5, 2023
پاکستان

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی فوجی عدالتوں کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ نے عام شہریوں کے ملٹری عدالتوں میں…

June 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?