Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق اجلاسوں میں 10 اراکین اسمبلی کی عدم شرکت، وجہ سامنے آگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق اجلاسوں میں 10 اراکین اسمبلی کی عدم شرکت، وجہ سامنے آگئی
پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق اجلاسوں میں 10 اراکین اسمبلی کی عدم شرکت، وجہ سامنے آگئی

Published November 18, 2024
Tags: Featured پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا کہنا تھا کہ مردان میں ہوں خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان ان دنوں اڈیالہ جیل میں قید ہیں
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): پشاور: وزیر اعلیٰ ہاؤس کے پی میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج سے متعلق اجلاسوں میں 10 اراکین نے شرکت نہیں کی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عاطف خان اور جنید اکبر سمیت 5 ایم این ایز نےکسی بھی اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ مالاکنڈ سے رکن صوبائی اسمبلی شکیل خان سمیت مردان، سوات، نوشہرہ اور صوابی سے تعلق رکھنے والے 4 ایم پی ایز نے بھی اجلاسوں میں شرکت نہیں کی۔

رکن قومی اسمبلی عاطف خان نے کہا کہ اجلاس میں شرکت کے لیے میسج ملا ہوگا، نہیں دیکھا لیکن میٹنگ میں جانا ضروری نہیں بلکہ احتجاج کیلئے ورکرز کو نکالنا اہم ہے۔

وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے منعقدہ اجلاس میں ‘الجہاد الجہاد ‘کے نعرے

پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا کہنا تھا کہ مردان میں ہوں، مجھے پیسوں کی ضرورت نہیں، احتجاج کےاخراجات خود اٹھاؤں گا اور ہر صورت اسلام آباد جائیں گے۔

دوسری جانب پارٹی رہنما جنید اکبر نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی نے چنا ہے، ان کے ساتھ ہیں، اجلاس میں شرکت ضروری نہیں، پارٹی سے جڑے ہیں، اسلام آباد ضرور جائیں گے۔

عمران خان کی 24 نومبر کو احتجاج کی کال
خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی کال دے رکھی ہے، احتجاج کی تیاریوں کے حوالے سے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی پشاور میں متحرک ہیں۔

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ہونے والے جنوبی اور پشاور ریجن اجلاسوں سے خطاب کے دوران کہا کہ اس احتجاج کو کامیاب بنانے کیلئے تمام توانائی استعمال کی جائے گی، رکن صوبائی اسمبلی 5 ہزار جبکہ رکن قومی اسمبلی 10 ہزار کارکنان جمع کرے گا۔

TAGGED:Featuredپی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا کہنا تھا کہ مردان میں ہوںخیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان ان دنوں اڈیالہ جیل میں قید ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عوام کرب سے گزر رہے ہیں اور خیبرپختونخوا حکومت کی ساری توجہ سیاست پر ہے، فضل الرحمان
Next Article حکومت کا پی آئی اے کی نیلامی کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان حکومت کیلیے ہاتھی بن گیا:جیل میں 7 سیل مختص، سکیورٹی خرچہ ماہانہ 12 لاکھ روپے: ایڈووکیٹ جنرل کی آگاہی

لاہور (ویب ڈیسک): ایڈووکیٹ جنرل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں سکیورٹی سے متعلق عدالت کو…

April 3, 2024
پاکستانتازہ ترین

الیکشن فیصلےپرججزمتفق نہیں توعوام کیسےہوسکتےہیں؛ مراد علی شاہ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ جلد بازی کا فیصلہ…

April 5, 2023
دنیا

سمندری طوفان دانا کا بھارتی ریاست بنگال اور اڑیسہ سے ٹکرانے کا خطرہ ، 10لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور

اڑیسہ (ویب ڈیسک): خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان دانا بھارت پر اثر انداز ہونا شروع ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے…

October 23, 2024
دلچسپ و عجیب

دنیا کا نایاب ومہنگا ترین آم، ایک پھل کی قیمت 230 ڈالر

ٹوکیو (ویب ڈیسک): دنیا کا مہنگا ترین آم جاپان میں کاشت کیا جارہا ہے جس کے ایک پھل کی قیمت…

May 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?