Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نامور بھارتی گلوکاربادشاہ کےکلب کے باہر دھماکا، ذمہ داری بشنوئی گینگ نے قبول کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > نامور بھارتی گلوکاربادشاہ کےکلب کے باہر دھماکا، ذمہ داری بشنوئی گینگ نے قبول کرلی
انٹرٹینمنٹ

نامور بھارتی گلوکاربادشاہ کےکلب کے باہر دھماکا، ذمہ داری بشنوئی گینگ نے قبول کرلی

Published November 27, 2024
Tags: Featured بادشاہ کے کلب کے باہردھماکا بھارتی شہر چندی گڑھ داری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کی نامور بھارتی ریپر و گلوکار بادشاہ
Share
SHARE

چندی گڑھ – بھارت(شوبز ڈیسک): بھارتی شہر چندی گڑھ میں نامور بھارتی ریپر و گلوکار بادشاہ کے کلب کے باہردھماکا ہوا ہے جس کی ذمہ داری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چندی گڑھ میں 2 دھماکے سنے گئے جن میں سے ایک ریپر بادشاہ کی ملکیت میں شامل مشہور کلب کے باہر ہوا۔چندی گڑھ میں رات گئے کلبز کے باہر ہوئے دھماکوں کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن دھماکے سے بادشاہ کے نائٹ کلب کے سامنے والے حصے کو نقصان پہنچا اور ریسٹورینٹ کے شیشے ٹوٹ گئے ۔دھماکے کے وقت کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے جس میں ایک شخص کو کلب کے باہر بم پھینک کر بھاگتے دیکھا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب ریسٹورینٹ ملازم کا بتانا ہے کہ دھماکے کے وقت تمام عملہ ریسٹورینٹ میں موجود تھا، اس دوران زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی جس کے بعد عملہ باہر آگیا، دھماکے کے نتیجے میں ریسٹورینٹ کے شیشے ٹوٹ گئے۔

واضح رہے کہ ریپر بادشاہ نے تاحال دھماکے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کے قریبی ساتھی اور گینگ کے ممبر گولڈی برار نے چندی گڑھ کے نائٹ کلبز کے باہر ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

فیس بک پر شیئر کی گئی پوسٹ میں گینگ کے رکن نے دعویٰ کیا ہے کہ کلب کے مالکان کو ‘ بھتے‘ کیلئے کالز کی تھیں لیکن گینگ کی دھمکیوں کو نظر انداز کردیا گیا لہٰذا دھماکے کلب مالکان کیلئے ایک وارننگ کے طور پرکیے گئے ۔

TAGGED:Featuredبادشاہ کے کلب کے باہردھماکابھارتی شہر چندی گڑھداری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کینامور بھارتی ریپر و گلوکار بادشاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان60 روزہ فائر بندی کا معاہدہ نافذہوگیا
Next Article واجبات نہ ملنے پر کے ایم سی ملازمین سراپا احتجاج، ایم اے جناح روڈ بند کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی سے کالعدم تنظیم داعش کا اہم افغانی کمانڈر گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی سے کالعدم تنظیم داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع…

February 8, 2023
پاکستانکاروبار

سانگھڑ سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت، یومیہ 388 بیرل خام تیل نکلنے لگا

سانگھڑ (ویب ڈیسک): سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔پی ایس ایکس نوٹس کے…

August 30, 2024
پاکستان

عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستیں خارج، پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کا اندیشہ

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان کو جلانے…

August 9, 2025
پاکستانصحت

کراچی: بیرون ملک سے آنیوالے مزید 6 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والےمزید 6 مسافروں کا کورونا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ(RAT) مثبت آگیا۔محکمہ صحت سندھ…

January 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?