Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معروف بھارتی اداکار کا معاوضے کیلئے جنازے میں شرکت کا اعتراف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > معروف بھارتی اداکار کا معاوضے کیلئے جنازے میں شرکت کا اعتراف
انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی اداکار کا معاوضے کیلئے جنازے میں شرکت کا اعتراف

Published December 4, 2024
Tags: Featured مرحوم کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ اگر آپ روئیں گے تو وہ آپ کو اور پیسے دیں گے‘۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):بالی وڈ کے معروف کامیڈی اداکار چنکی پانڈے نے رقم کے عوض جنازے میں شرکت کرنے کا انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران چنکی پانڈے نے اعتراف کیا کہ وہ ماضی میں پیسوں کے عوض سفید کپڑے پہنے جنازے میں شریک ہو چکے ہیں لیکن انھیں اس کا علم جنازے کی جگہ پہنچ کر ہوا۔

دوران گفتگو چنکی پانڈے نے بتایا کہ’کیرئیر کے آغاز میں میری آمدنی میں اضافے کا ذریعہ تقریبات میں شرکت تھا جس کیلئے میرا بیگ تیار ہوتا تھا کہ کوئی مجھے بلائے اور میں بھاگا چلا جاؤں، پھر چاہے وہ شادی کی تقریب ہو، سالگرہ یا بچے کی پیدائش کی تقریب‘۔

چنکی پانڈے نے بتایا کہ’ ایک مرتبہ مجھے آرگنائزر کی کال آئی اور اس نے پوچھا کہ ‘آپ آج کیا کر رہے ہیں؟’ میں نے اسے بتایا، ‘میں شوٹنگ کے لیے جا رہا ہوں۔’ جس کے بعد آرگنائزر نے مجھ سے شوٹنگ کی جگہ پوچھی اور میرے بتانے پر مجھے کہا گیا کہ ’راستے میں ایک چھوٹی سی جگہ ہے جہاں اگر میں 10 منٹ کے لیے آجاؤں تو مجھے اس کے پیسے ملیں گے لیکن مجھے سفید کپڑے پہن کر آنا ہوگا، اس کے بعد میں بنا دیر کیے سفید کپڑے پہنے بتائی گئی جگہ پر پہنچ گیا۔

چنکی پانڈے کا انکشاف
چنکی پانڈے نے بتایا کہ جب میں بتائی گئی جگہ پر پہنچا تو میں نے دیکھا کہ وہاں سفید کپڑے پہنے کئی لوگ موجود تھے، میں دبے قدموں اندر چلا گیا جس دوران لوگ مجھے دیکھ کر سرگوشیاں کرنے لگے کہ چنکی پانڈے آ گئے ہیں۔

چنکی پانڈے کے مطابق میں حیران تھا، سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیا ہو رہا ہے، اندر پہنچ کر جنازہ دیکھا تو مجھے اندازہ ہوا کہ کسی کا انتقال ہوگیا ہے، میں نے سوچا کہ کہیں میرے پہنچنے تک شاید آرگنائزر کا انتقال ہوگیا ہے لیکن اسی وقت میری نظر آرگنائزر پر پڑی تو اس نے مجھے کال کی اور کہا کہ ’سر فکر نہ کریں، آپ کا پیسوں والا پیکٹ میرے پاس ہے لیکن مرحوم کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ اگر آپ روئیں گے تو وہ آپ کو اور پیسے دیں گے‘۔

TAGGED:Featuredمرحوم کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ اگر آپ روئیں گے تو وہ آپ کو اور پیسے دیں گے‘۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا کے خوبصورت ترین ائیرپورٹ کا اعزاز ایک مسلم ملک کے نام
Next Article پاک روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے: اویس لغاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ ختم کرنےکیلئے 8 اگست کی ڈیڈلائن دیدی

واشنگتن(ویب ڈیسک ):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ ختم کرنے کےلیے 8 اگست کی ڈیڈلائن دے…

August 1, 2025
پاکستان

جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسند کے ہوش ربا انکشافات

(ویب ڈیسک ): اسلام آباد / لاہور: جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے نوجوان شر پسند رئیس احمد نے…

June 4, 2023
پاکستان

مانجھند: انڈس ہائی وے پر حادثہ، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی

مانجھند (ویب ڈیسک): جامشورو میں ہائی وے پر ہونے والا ٹریفک حادثہ بچی سمیت 3 افراد کی جان لے گیا۔ٹریفک…

December 27, 2023
کھیل

سعود شکیل نے سعید احمد کا ریکارڈ توڑدیا، ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرلیے

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے بائیں ہاتھ کے نوجوان بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل…

August 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?