Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کو نسل کشی قرار دیدیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کو نسل کشی قرار دیدیا
دنیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کو نسل کشی قرار دیدیا

Published December 5, 2024
Tags: Featured اسرائیلی مظالم پر ایک تفصیلی رپورٹ جاری انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں جاری فلسطینیوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دیدیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی مظالم پر ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی غزہ میں جاری کارروائیاں نسل کشی کی قانونی حد کو پورا کر چکی ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ اسرائیل نے 5 میں سے کم از کم 3 قوانین کی خلاف ورزی کی ہے جن پر نسل کشی کنونشن (1948 Genocide Convention) کے تحت پابندی عائد ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت اور فوج نے غزہ میں قتل عام، شدید جسمانی یا ذہنی اذیت دیے جانے اور کسی بھی کمیونٹی یا گروپ کی زندگی کو جان بوجھ کر تباہ کرنے جیسے گھناؤنے ارتکاب کیے ہیں۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکرٹری جنرل اگنیس کالمارڈ نے کہا کہ مہینوں تک اسرائیل نے غزہ کے فلسطینیوں کے ساتھ کم تر انسان (sub-human) کے طور پر سلوک کیا اور ان کو جسمانی طور پر نقصان پہچانے کے اپنے ارادے کو ظاہر کیا۔

انہوں نے کہا کے غزہ میں تباہ کن انسانی صورتحال سے متعلق متعدد وارننگز اور لوگوں کو امداد پہنچانے کے عالمی عدالت کے فیصلوں کے باوجود اسرائیل نے اپنے اس عمل کو جاری رکھا۔

سیکرٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ ہماری رپورٹ کے ان نتائج کو دنیا کے لیے wake up call ہونا چاہیے، یہ نسل کشی ہے، اسے اب رکنا چاہیے۔

TAGGED:Featuredاسرائیلی مظالم پر ایک تفصیلی رپورٹ جاریانسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 میں متعارف کرائے جانے کا امکان
Next Article پشپا2 کی اسکریننگ: الو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ سے خاتون ہلاک، 2 بچے زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے، امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم کو جواب

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو صاف صاف بتا دیا ہے کہ امریکا…

April 14, 2024
پاکستان

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے زور دیا…

March 1, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

چاند پر اترنےمیں جاپان کا خلائی مشن ناکام، ٹیم نے معافی مانگ لی

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): چاند پر اترنے کی کوشش کرنے والے جاپان کے پہلے نجی خلائی جہاز کا زمین سے رابطہ…

April 26, 2023
انٹرٹینمنٹ

متنازع ویڈیو سامنے آنے کے بعد اروشی روٹیلا کی آڈیو لیک وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی حال ہی میں لیک ہونے والی ویڈیو نے ایک نئے تنازع…

July 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?