Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کیپٹن جیک اسپیرو کی بڑی اسکرین پر واپسی کی تیاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کیپٹن جیک اسپیرو کی بڑی اسکرین پر واپسی کی تیاری
انٹرٹینمنٹ

کیپٹن جیک اسپیرو کی بڑی اسکرین پر واپسی کی تیاری

Published February 18, 2025
Tags: Featured پائریٹس آف دی کیریبین کی آخری اور چھٹی فلم مشہور کردار کیپٹن جیک اسپیرو میں دکھائی دیں گے ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ
Share
SHARE

نیو یارک (شوبز ڈیسک): ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ جلد اپنی مشہور فرنچائز پائریٹس آف دی کیریبین کی آخری اور چھٹی فلم کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابقہ اہلیہ اداکارہ امبر ہرڈ کے ساتھ علیحدگی کے بعد ان کیخلاف ہائی پروفائل عدالتی مقدمے کی وجہ سے شہ سرُخیوں کا حصہ بنے رہنے والے اداکار جانی ڈیپ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک افواہ گردش کر رہی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جانی ڈیپ ایک مرتبہ پھر اپنے مشہور کردار کیپٹن جیک اسپیرو میں دکھائی دیں گے کیونکہ ڈزنی اس فرنچائز کی چھٹی پائریٹس آف دی کیریبین فلم بنانے جارہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Dior Beauty Official (@diorbeauty)

اس فرنچائز کی کامیابی اور دنیا بھر کے باکس آفس سے 4.5 بلین ڈالر سے زیادہ کا بزنس کرنے میں جانی ڈیپ کا ایک بڑا کردار ہے کیونکہ جیک اسپیرو کا کردار ہی اس فرنچائز کی وجہ شہرت ہے۔

یاد رہے کہ ڈزنی نے جانی ڈیپ پر گھریلو تشدد اور عدالتی مقدمات کے الزامات کی وجہ سے کچھ عرصے کیلئے ان سے اپنا تعلق ختم کر رکھا تھا یہی وجہ ہے کہ جانی ڈیپ کے کیریئر کو اس متنازعہ عدالتی کیس کی وجہ سے بہت نقصان پہنچا تھا تاہم امبر ہرڈ کے خلاف کیس جیتنے کے بعد تھا ڈزنی بھی اداکار کے ساتھ اپنے تعلقات ایک مرتبہ پھر استوار کرنا چاہتا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈزنی جلد ہی اس فرنچائز کی چھٹی فلم کے لئے پروڈکشن شروع کرنے والا ہے جس میں جانی ڈیپ شامل ہوں گے اور یہ فلم جلد ہی سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

TAGGED:Featuredپائریٹس آف دی کیریبین کی آخری اور چھٹی فلممشہور کردار کیپٹن جیک اسپیرو میں دکھائی دیں گےہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میٹاکا زمین کی مجموعی لمبائی سے طویل زیرسمندر کیبل بچھانےکا اعلان
Next Article دنیا کےقطبی کنارے برف سے محروم ہونے لگے، سائنسدانوں نےوارننگ جاری کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

چونیاں: شادی میں ہوائی فائرنگ، 3 بچے زخمی، دولہے کا والد اور سالہ گرفتار

چونیاں (ویب ڈیسک): چونیاں میں ایک شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 3 بچے زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق…

November 27, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا نے مصنوعی ذہانت سے موسیقی بنانے والا ٹول متعارف کرادیا

کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت سے موسیقی بنانے…

June 14, 2023
انٹرٹینمنٹ

رنبیر کپور کی رامائن بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی، بجٹ 835 کروڑ روپے

ممبئی (شوبز ڈیسک): اداکار رنبیر کپور کی آنے والی فلم بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس…

May 14, 2024
دنیا

ایران: گرلز اسکولوں پرگیس حملے، 100 سے زائد طالبات ہسپتال داخل

تہران (ویب ڈیسک): ایران میں لڑکیوں کے اسکولوں پر مبینہ گیس حملوں کے نئے سلسلے کے بعد 100 سے زائد…

March 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?