Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چین میں انسانی پولیس کیساتھ روبوٹس بھی مجرموں کیخلاف متحرک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > چین میں انسانی پولیس کیساتھ روبوٹس بھی مجرموں کیخلاف متحرک
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

چین میں انسانی پولیس کیساتھ روبوٹس بھی مجرموں کیخلاف متحرک

Published March 5, 2025
Tags: Featured انسان نما روبوٹس سے مدد چین کے صوبے گوانگ ڈونگ روبوٹس کے جسم میں پولیس کی وردی موجود شینزن کی گلیوں میں یہ روبوٹس
Share
SHARE

شینزن- چین (ٹیک ڈیسک): چوروں اور ڈاکوؤں سے لوگوں کو بچانے کے لیے چین میں پولیس نے انسان نما روبوٹس سے مدد لینا شروع کر دی ہے۔جنوبی چین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شینزن کی گلیوں میں یہ روبوٹس انسانی پولیس اہلکاروں کے ساتھ گلیوں میں گشت کرتے ہیں۔گشت کے دوران یہ روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بھی بن رہے ہیں کیونکہ وہ عوام کے ساتھ بات چیت کرنا پسند کرتے ہیں۔گشت کے دوران ان روبوٹس کے جسم میں پولیس کی وردی موجود ہوتی ہے۔

گشت کرتے ہوئے روبوٹس ہجوم کی جانب ہاتھ ہلاتے ہیں اور روبوٹیک آواز میں احکامات دیتے ہیں۔

1.38 میٹر لمبے روبوٹس کا وزن 40 کلوگرام ہے جبکہ ان کی قیمت 88 ہزار یوآن ہے۔

ان کی نقل و حرکت کے لیے جدید لرننگ الگورتھم کو استعمال کیا گیا ہے تاکہ وہ انسانوں جیسے قدرتی انداز سے حرکت کرسکیں اور پیچیدہ کام کرسکیں۔

اسی طرح طاقتور چپس اور متعدد سنسرز کی مدد سے یہ روبوٹس اردگرد کے ماحول میں موجود اشیا کو شناخت کرسکتے ہیں اور وائس کمانڈز پر ردعمل ظاہر کرتے ہیں۔

پی ایم 01 نامی روبوٹ ماڈل کو ایک مقامی کمپنی نے تیار کیا ہے اور انہیں صرف پولیس فورس کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ پولیس اہلکاروں کے بوجھ میں کمی لائی جاسکے۔

TAGGED:Featuredانسان نما روبوٹس سے مددچین کے صوبے گوانگ ڈونگروبوٹس کے جسم میں پولیس کی وردی موجودشینزن کی گلیوں میں یہ روبوٹس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشیا کپ بھارت کے بجائے دوسرے ملک میں کروانے کی تجویز سامنے آگئی
Next Article بلال بن ثاقب پاکستان کرپٹو کونسل کیلئے وزیر خزانہ کے چیف ایڈوائزر مقرر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

ویڈیوز

بڑا منہ رکھنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانیوالی خاتون اپنی کامیابی سے پریشان

کنیکٹیکٹ (ویب ڈیسک): سمانتھا رامسڈیل، جس کا متاثر کن ٹریپ 2.56 انچ (6.52 سینٹی میٹر) تک پھیلا ہوا ہے.وہ ان…

May 15, 2023
دنیا

فلسطینیوں پر مظالم:بارسلونانےاسرائیل سے تعلقات منقطع کردیے

بارسلونا (ویب ڈیسک): اسپین کے شہر بارسلونا کی دائیں بازو کی جماعت سے تعلق رکھنے والی میئر نے فلسطین میں…

February 10, 2023
کھیل

سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دبئی کی کھیلوں کی سفیر مقرر

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل نے کھیلوں کی سفیر مقرر کردیا۔دبئی…

November 14, 2024
پاکستان

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہا ہےکہ وہ آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی…

September 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?