Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور :انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑاگیا، بھارتی اور افغانی باشندے ملوث
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور :انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑاگیا، بھارتی اور افغانی باشندے ملوث
پاکستان

لاہور :انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑاگیا، بھارتی اور افغانی باشندے ملوث

Published September 8, 2024
Tags: Featured انٹیلی جنس ایجنسیوں کی نشاندہی انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑ لیا ایف آئی اے نے لاہور بیرون ملک روزگار کا جھانسہ دے کر لوٹتا تھا
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): انٹیلی جنس ایجنسیوں کی نشاندہی پر ایف آئی اے نے لاہور سے انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑ لیا۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق نیٹ ورک شہریوں کو بیرون ملک روزگار کا جھانسہ دے کر لوٹتا تھا، لاہور سے پکڑا گیا گروہ جعلی دستاویزات اپنے پرنٹنگ پریس میں بناتا تھا، پرنٹنگ پریس میں کئی ملکوں کی جعلی دستاویزات تیار کی جاتی تھیں۔

ترجمان ایف آئی اے کا بتانا ہے کہ لاہور سے گرفتار نیٹ ورک کا انٹرنیشنل ڈنکی گروہوں سے بھی رابطے کا انکشاف ہوا ہے، مجرمانہ سرگرمیوں میں بھارتی اور افغانی باشندے ملوث ہیں، دورانِ تفتیش پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی سازش بھی بے نقاب ہوئی۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیٹ ورک پکڑنے پر انٹیلی جنس ایجنسی اور ایف آئی اےکو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ لاہور میں کامیاب آپریشن انسانی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں میں اہم سنگ میل ہے۔

محسن نقوی کا کہنا تھا انسانی اسمگلنگ روکنے کے اس طرز پر مزید آپریشن جاری رکھیں جائیں گے، انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے آخری حد تک جائیں گے اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

TAGGED:Featuredانٹیلی جنس ایجنسیوں کی نشاندہیانسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑ لیاایف آئی اے نے لاہوربیرون ملک روزگار کا جھانسہ دے کر لوٹتا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب ڈینگی کی لپیٹ میں: 24گھنٹوں میں 27کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 447 ہوگئی
Next Article طالبان کے افغانستان پرغلبے کے بعد فیض کا دورہ کابل ملک کو بہت مہنگا پڑا، نائب وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک پر ویڈیو دیکھیں ، کسی پتا نہ چلے،ایسا فیچر متعارف

کراچی (ٹیک ڈیسک): ٹک ٹاک دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا ایپس میں سے ایک ہے اور اس میں خاموشی…

July 3, 2023
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان، ارجیت سنگھ کی صلح ہوگئی؛ ‘ٹائیگر3’ میں گلوکار کا گانا شامل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اور اور گلوکار ارجیت سنگھ کے درمیان جھگڑا بالآخر ختم…

October 19, 2023
صحت

ملک میں الیکٹرانک سگریٹ فروخت کرنے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): وزارت صحت نےعام سگریٹس کے بعد الیکٹرانک سگریٹس کو بھی مارکیٹ میں فروخت کی اجازت دے…

March 31, 2023
کھیل

بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں پہنچ گیا

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا اور بھارت…

March 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?