Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چلی جارہی ہے خدا کے سہارے: پی آئی کےطیارے کی بغیر پہیہ لاہور ائیرپورٹ پرلینڈنگ،لاپتا پہیہ کراچی ایئرپورٹ سےمل گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چلی جارہی ہے خدا کے سہارے: پی آئی کےطیارے کی بغیر پہیہ لاہور ائیرپورٹ پرلینڈنگ،لاپتا پہیہ کراچی ایئرپورٹ سےمل گیا
پاکستانکاروبار

چلی جارہی ہے خدا کے سہارے: پی آئی کےطیارے کی بغیر پہیہ لاہور ائیرپورٹ پرلینڈنگ،لاپتا پہیہ کراچی ایئرپورٹ سےمل گیا

Published March 14, 2025
Tags: Featured پرواز پی کے 306 کا لاپتا پہیہ تلاش کرلیا قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 306 لاہور ائیرپورٹ پر ایک پہیےکے بغیر لینڈ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): گزشتہ روز لاہور ائیرپورٹ پر ایک پہیےکے بغیر لینڈ کرنے والی قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 306 کا لاپتا پہیہ تلاش کرلیا گیا۔پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق لاپتا پہیہ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ریموٹ پارکنگ بے کے پاس سے ملا۔پی اے اے کے مطابق ویل شاپ ٹیکنیشنز نےگراؤنڈڈ 777 جہاز کے لینڈنگ گیئر کے قریب سے ویل ملنے کی اطلاع دی۔

ذرائع کے مطابق ائیربس 320 طیارے کی پرواز پی کے 306 نے بدھ کی شب لاہور ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی تھی۔

ذرائع کے مطابق ائیر بس کمپنی نے قومی ائیرلائن کمپنی کے حکام سے رابطہ کرکے طیارے کی ٹیکنیکل بنیادوں پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ائیر بس ساختہ اے 320 طیارے بنانے والی کمپنی نے پرواز کی مکمل رپورٹ طلب کرلی ہے، ساتھ ہی کمپنی نے طیارے کا 3 ماہ کا مکمل فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ اور چیک لسٹ بھی طلب کی ہے، کمپنی نے مذکورہ طیارے کے لینڈنگ گیئر سمیت دیگر رپورٹ بھی مانگی ہیں۔

ذرائع کے مطابق لینڈنگ کے بعد طیارے کےایک ٹائر کی عدم موجودگی کا انکشاف ہوا تھا۔

TAGGED:Featuredپرواز پی کے 306 کا لاپتا پہیہ تلاش کرلیاقومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 306لاہور ائیرپورٹ پر ایک پہیےکے بغیر لینڈ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسپیشل ونٹر اولمپکس میں پاکستان نے تیسرا گولڈ میڈل جیت لیا
Next Article دریائے سندھ پر بنائی جانے والی نہروں اور کارپوریٹ فارمنگ کیخلاف سندھ سراپا ئے احتجاج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کاغذات نامزدگی: بلاول،آصف، فریال، شہباز،مریم کےمنظوراورفہمیدہ و ذوالفقار مرزا،سواتی اور ذلفی بخاری کےمسترد

کراچی -لاڑکانہ- بدین-لاہور (ویب ڈیسک): عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشست کے لیے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو…

December 30, 2023
پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستانی وفد کیساتھ موجودگی پرشمع جونیجو کا تفصیلی بیان سامنے آگیا

کراچی (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ میں وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کے ساتھ موجود خاتون شمع جونیجو کے…

September 28, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

چندریان 3 کا بجٹ: ہالی ووڈ مووی سے بھی کم، صرف 75 ملین امریکی ڈالر

نئی دہلی (ٹیک ڈیسک): بھارت مشن چندریان 3 کی کامیابی کے ساتھ چاند کے تاریکی حصے پر لینڈ کرنے والا…

August 24, 2023
پاکستانکھیل

پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخمی پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران سر پر پتھر لگنے سے زخمی ہونے والے پاکستانی کوہ…

August 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?