Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امیتابھ 120 کروڑ روپےکی ادئیگی کیساتھ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے سلیبرٹی بن گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > امیتابھ 120 کروڑ روپےکی ادئیگی کیساتھ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے سلیبرٹی بن گئے
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ 120 کروڑ روپےکی ادئیگی کیساتھ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے سلیبرٹی بن گئے

Published March 18, 2025
Tags: Featured بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن سال 25-2024 میں 350 کروڑ کی ریکارڈ رقم کمائی سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے بھارتی سلیبریٹی شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن ایک سال میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے بھارتی سلیبریٹی بن گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بھارت میں سب سے بڑے ٹیکس دہندگان میں سے ایک بن گئے اور انہوں نے شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔لیجنڈ اداکار نے سال 25-2024 میں 350 کروڑ کی ریکارڈ رقم کمائی اوریوں وہ انڈسٹری میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے افراد میں شامل ہوگئے ہیں جب کہ انہوں نے اس سال 120 کروڑ کا ٹیکس ادا کیا۔

82 سالہ امیتابھ بچن نے ایک سال میں اتنی بڑی رقم کیسے کمائی؟ اس معاملے پر پورٹل نے کہا کہ بھارتی سنیما کی بڑی فلموں سے لے کر بڑے برانڈز تک کی پہلی ترجیح لیجنڈ اداکار ہیں، وہ ٹی وی پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی کی وجہ سے سب سے پسندیدہ میزبان ہیں۔

پورٹل کے مطابق ان کی ایک سال کی تمام ذرائع سے آمدن 350 کروڑ ہے جو فلمی دنیا میں کسی فرد کی سب سے زیادہ آمدن ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے 15 مارچ کو اپنی ایڈوانس ٹیکس ادائیگی 52 اعشاریہ 50 کروڑ کی جو ان کی طرف سے مالی ذمہ داری کا اظہار ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ امیتابھ بچن آج بھی تمام بھارتیوں کے رول ماڈل ہیں جو بروقت ٹیکس ادا کرتے ہیں۔

ماضی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ اداکار کے کل مالی اثاثے 2 ارب 73 کروڑ 74 لاکھ 96 ہزار 590 روپے ہیں، ان کے پاس تقریباً 55 کروڑ کے زیوارت بھی ہیں جب کہ ان کی 16 گاڑیوں کی مالیت 17 اعشاریہ 66 کروڑ ہے۔

TAGGED:Featuredبالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچنسال 25-2024 میں 350 کروڑ کی ریکارڈ رقم کمائیسب سے زیادہ ٹیکس دینے والے بھارتی سلیبریٹیشاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، امریکی صدرکی دھمکی
Next Article یوکرین ڈیل: امریکا نےکریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پرغور شروع کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

زرین خان نے اپنی سالگرہ کم سن مسلمان یتیم بچیوں کیساتھ افطار کرکے منائی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے اپنی سالگرہ یتیم خانے میں مسلمان بچیوں کے ساتھ منائی۔سوشل…

March 19, 2024
پاکستان

کون کہتا ہے پاکستان غریب ملک ہے؟ صرف راجا ریاض کے اثاثے 3 کروڑ تک بڑھ گئے

فیصل آباد (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے…

December 29, 2023
پاکستان

الیکشن کمیشن ناکام رہا؛اسد عمر، میئر ہمارا بنے گا؛ حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نمبر ون پارٹی ہیں کوئی اس کو عزت…

January 20, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

برطانوی ماہرین نے بھی ٹک ٹاک ایپ محدود کرنےکا مطالبہ کردیا

لندن (ٹیک ڈیسک): سب سے پہلے امریکا نے کہا کہ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جائے، اس کے بعد…

February 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?