Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کی بھارت کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں بڑی کامیابی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان کی بھارت کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں بڑی کامیابی
پاکستان

پاکستان کی بھارت کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں بڑی کامیابی

Published July 6, 2023
Tags: Featured انڈس ،جہلم اور چناب کے درمیان پانی کی تقسیم کا معاہدہ
Share
SHARE

اسلام آباد : پاکستان کو بین الاقوامی محاذ پر بھارت کے خلاف بڑی کامیابی ملی ہے۔سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے بین الاقوامی فورم (پی سی اے) نے پاکستان کی جانب سے دی گئی درخواست پر بھارتی اعتراضات مسترد کردیے۔واضح رہے کہ پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر بین الاقوامی فورم پر اپنی شکایت درج کروائی تھی، جس پر بھارت نے روایتی حربے اختیار کرتے ہوئے بین الاقوامی عدالت کے اس سلسلے میں مجاز فورم ہونے پر اعتراضات عائد کیے تھے، تاہم انٹر نیشنل فورم( پی سی اے) نے بھارتی اعتراضات کو مسترد کردیا ہے۔

بین الاقوامی فورم پی سی اے کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے پاکستان کی درخواست کو قابلِ سماعت قرار دےدیا گیا ہے، جس میں پاکستان کا مؤقف ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کشن گنگا اور رتلے ڈیم تعمیر کر رہا ہے۔ 1960ء میں پاکستان اور بھارت کے مابین انڈس ،جہلم اور چناب کے درمیان پانی کی تقسیم کا معاہدہ ہوا تھا۔

پاکستان کی درخواست پر بھارتی اعتراضات کے حوالے سے پی سی اے نے 13 مئی کو اپنا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

TAGGED:Featuredانڈس ،جہلم اور چناب کے درمیان پانی کی تقسیم کا معاہدہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوشل میڈیا کےمضر اثرات: دوسروں کی پوسٹ دیکھتے رہنا ڈپریشن کا باعث، تحقیق
Next Article اسلام آباد: نومولود کی ٹانگیں جلنے کا معاملہ، ہسپتال کو آپریشنز سے روک دیا گیا، از سر نو تحقیقات ہوگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پشاور زلمی نے کوئٹہ کو 76 رنز سے شکست دیکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا

(ویب‌ڈیسک‌):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ…

March 9, 2024
پاکستان

بلوچستان: ڈغاگاری میں‌پسند کی شادی کرنیوالا جوڑا غیرت کے نام پر سرعام قتل

کوئٹہ (ویب ڈیسک): صوبہ بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو غیرت کے نام پر سرعام قتل کردیا…

July 20, 2025
پاکستانکاروبار

عوام کیلیے شیخ چلی والے خواب:روسی تیل آئیگاپٹرول سستا ہوگا؛مصدق

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر مملکت پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی خام تیل کا جہاز راستے…

May 18, 2023
پاکستان

انسداد دہشت گردی:پاک-امریکا مذاکرات آئندہ ماہ ہوںگے، بلاول بھٹو

واشنگٹن (ویب ڈیسک):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے…

February 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?