Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل نے انتہائی خفیہ سیٹلائٹ Dror 1 خلا میں روانہ کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > اسرائیل نے انتہائی خفیہ سیٹلائٹ Dror 1 خلا میں روانہ کردی
سائنس و ٹیکنالوجی

اسرائیل نے انتہائی خفیہ سیٹلائٹ Dror 1 خلا میں روانہ کردی

Published July 16, 2025
Tags: "Commercial GTO‑1" مدار میں روانہ Featured اسپیس ایکس اسرائیل کا انتہائی خفیہ مواصلاتی سیٹلائٹ فلوریڈا سے فالکن 9 راکٹ
Share
SHARE

تل ابیب (ٹیک ڈیسک): اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے فالکن 9 راکٹ کے ذریعے اسرائیل کا انتہائی خفیہ مواصلاتی سیٹلائٹ Dror 1 مدار میں روانہ کردیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ مشن “Commercial GTO‑1” کے نام سے شروع کیا گیا تھا۔ اس سیٹلائٹ کو اسرائیل ایرواسپیس انڈسٹریز کمپنی نے بنایا ہے جسکا وزن 4.5 ٹن ہے۔یہ مکمل طور پر ڈیجیٹل “اسمارٹ فون” ٹکنالوجی پر مبنی ہے جسکی چوڑائی 17.8 میٹر ہے اور ڈشز کا حجم 2.8 میٹر ہے۔

اس سیٹلائٹ کے کام کرنے کی مدت ابتدائی طور پر 15 سال تک منصوبہ بند ہے۔ مشن کا مقصد اعلیٰ سطح کی قومی مواصلاتی آزادی، سیکورٹی کے لیے تیاری، اسرائیل کی مواصلاتی اور اسٹریٹجک خود انحصاری کو مضبوط کرنا ہے۔

یہ ڈیجیٹل ڈیٹا اسٹریمنگ کی حامل ہے جو اسمارٹ سیٹلائٹ تصور کی جاتی ہے جس میں ڈیجیٹل اپ لوڈ/ڈاؤنلوڈ کے قابل، ڈیٹا ایپس کی اپ ڈیٹ بھی ممکن ہے ۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اس سے اسرائیل کے قومی مواصلاتی نظام میں خود مختاری، خفیہ ڈیٹا کے مواصلات جیسے آپریشن میں اضافہ ہوگا۔

اس Dror 1 سیٹلائٹ کے بعد اسرائیل کا اگلے چند برس میں Dror‑2 کا بھی منصوبہ ہے۔

TAGGED:"Commercial GTO‑1" مدار میں روانہFeaturedاسپیس ایکساسرائیل کا انتہائی خفیہ مواصلاتی سیٹلائٹفلوریڈا سے فالکن 9 راکٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ؛ انڈونیشیا کو شکست دیکر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Next Article ہرکولیس ستونوں کو طویل عرصے تک تھامنے کا عالمی ریکارڈ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ون ڈے سیریز میں‌شکست کے بعد چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا الوداع

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کے لیے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے سیریز کے اختتام…

January 14, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیکھیل

ماؤنٹ ایورسٹ کی مہم جوئی پر جانیوالوں کیلئے ٹریکنگ چپ کا استعمال لازمی قرار

کھٹمنڈو (ویب ڈیسک): نیپال نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی خواہش رکھنے والے کوہ پیماؤں…

March 2, 2024
دنیا

انڈیا-امریکا کشیدگی بڑھ گئی: بھارت نےامریکی ہتھیار خریدنے کا منصوبہ بھی روک دیا

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارت نے امریکا سے ہتھیار اور طیارے خریدنےکے منصوبے پر عمل درآمد روک دیا۔برطانوی خبر رساں…

August 8, 2025
پاکستان

گھوٹکی صحافیوں کیلئے مقتل گاہ بن گیا: نصراللہ گڈانی کے بعدایک اورصحافی بچل گھنیو بھی قتل

گھوٹکی (ویب ڈیسک): گھوٹکی کے علاقے رونتی میں صحافی بچل گھنیو کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق اہل علاقہ…

August 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?