Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لیاری: پولیس کی کارروائی، گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کا بھائی زبیر بلوچ گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لیاری: پولیس کی کارروائی، گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کا بھائی زبیر بلوچ گرفتار
پاکستانتازہ ترین

لیاری: پولیس کی کارروائی، گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کا بھائی زبیر بلوچ گرفتار

Published July 16, 2025
Tags: عزیر بلوچ کے بھائی زبیر بلوچ گرفتار کرسٹل منشیات برآمد لیاری کے علاقے مرزا آدم خان روڈ پر کارروائی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پولیس نے لیاری کے علاقے مرزا آدم خان روڈ پر کارروائی کے دوران گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بھائی ملزم زبیر بلوچ کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے کہا کہ زبیر بلوچ کے پاس سے 85 گرام کرسٹل منشیات برآمد ہوئی، زبیر بلوچ منشیات فروشی میں ملوث ہے، زبیر بلوچ کچھ دن قبل ہی جیل سے رہا ہوا، اور منیشات فروخت کررہا تھا۔

پولیس کے مطابق زبیر بلوچ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کا بھائی ہے، زبیر بلوچ کیخلاف تھانہ چاکیواڑہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

TAGGED:عزیر بلوچ کے بھائی زبیر بلوچ گرفتارکرسٹل منشیات برآمدلیاری کے علاقے مرزا آدم خان روڈ پر کارروائی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہرکولیس ستونوں کو طویل عرصے تک تھامنے کا عالمی ریکارڈ
Next Article قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملہ، 3 مسافرجاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات نیب کے سپرد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے 4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات قومی احتساب بیورو (نیب) کے سپرد کردیں۔وفاقی…

October 14, 2023
پاکستان

عدالت میں پی ٹی آئی وکیل کی تلخ کلامی، عمران خان کی ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے معذرت

(ویب ڈیسک):چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بدنظمی پر عدالت میں کھڑے ہوکر سب سے…

May 12, 2023
پاکستان

نواز شریف کی دبئی میں اہم ملاقاتیں، پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے ہونے کا امکان

دبئی (ویب ڈیسک): گزشتہ روز متحدہ عرب امارات پہنچنے والے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو دبئی حکومت…

June 25, 2023
پاکستان

خونی ڈمپر کراچی کے بعد ٹھٹہ پہنچ گئے: ٹھٹہ سجاول روڈ پر 3 افراد کو کچل دیا

ٹھٹھہ (ویب ڈیسک): خونی ڈمپر حادثے میں 3 معصوم جانوں کی بازی ہار گئے۔10 روز میں ایک ہی مقام پر…

August 17, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?