Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عراق: کوت شہر کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، 50 افراد جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > عراق: کوت شہر کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، 50 افراد جاں بحق
دنیا

عراق: کوت شہر کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، 50 افراد جاں بحق

Published July 17, 2025
Tags: 50 افراد جاں بحق Featured عراق کے ایک شاپنگ مال میں آتشزدگی عراق کے شہر کوت
Share
SHARE

کوت-عراق (ویب ڈیسک): عراق کے ایک شاپنگ مال میں آتشزدگی کے واقعے میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ عراق کے شہر کوت (Kut) میں پیش آیا جہاں ایک 5 منزلہ شاپنگ مال میں آگ لگنے سے 50 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق عراقی صوبے واسط کےگورنر کا کہنا ہے کہ شہر کے ایک بڑے شاپنگ سینٹر میں بدھ کی رات آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

مقامی حکام نے بتایا کہ فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں تاہم اگلے 48 گھنٹوں میں اس بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔

TAGGED:50 افراد جاں بحقFeaturedعراق کے ایک شاپنگ مال میں آتشزدگیعراق کے شہر کوت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت کے لیجنڈری اداکار دھیرج کمار نمونیا سے انتقال کرگئے
Next Article فلوریڈا میں15 سالہ لڑکی نے مگرمچھ سے مقابلہ کرکےخود کو زندہ بچالیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

چائے پاپے کا ناشتہ کرنیوالے ہوجائیں‌خبردار!

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): ناشتے کیلئے چائے اور پاپوں کاجوڑ بہترین تصور کیا جاتا ہے اور بیشتر لوگ چائے پاپا…

January 12, 2023
دلچسپ و عجیب

زور سے چھینک آنے پر فٹبال کھلاڑی زخمی

چارلٹن(ویب ڈیسک ): انگلینڈ میں فٹ بال کے ایک کھلاڑی کو شدید چھینک کیوجہ سے زخمی ہونے کے بعد کھیل…

September 7, 2024
دنیا

اسرائیلی حملوں سے تباہ غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر درکار ہونگے: اقوام متحدہ

(ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ اسرائیلی حملوں سے تباہ ہونے والے غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر…

May 3, 2024
پاکستان

حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک بند

حیدرآباد (ویب ڈیسک): حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کےقریب کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرین…

October 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?