Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاپتا افراد کیس: سندھ پولیس نے لڑکی سمیت 5 لاپتا شہریوں کا سراغ لگا لیا، رپورٹ پیش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاپتا افراد کیس: سندھ پولیس نے لڑکی سمیت 5 لاپتا شہریوں کا سراغ لگا لیا، رپورٹ پیش
پاکستان

لاپتا افراد کیس: سندھ پولیس نے لڑکی سمیت 5 لاپتا شہریوں کا سراغ لگا لیا، رپورٹ پیش

Published September 2, 2024
Tags: Featured جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو ن رپورٹ عدالت میں جمع سندھ پولیس نے کراچی سے لاپتا 5 شہریوں کا سراغ لگا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ پولیس نے کراچی سے لاپتا 5 شہریوں کا سراغ لگا کر بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں سرکاری وکیل اور پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ پولیس نے عدالت میں ایک لڑکی سمیت 5 لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا ہے کہ لڑکی سمیت کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتا 5 شہریوں کا پولیس نے سراغ لگا لیا ہے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق لڑکی تانیا نے اپنی مرضی سے شادی کرلی ہے جب کہ لاپتا شہری خادم، حماد، عمیر عزیز اور معیز گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔

پولیس رپورٹ کے بعد سندھ ہائیکورٹ نے پانچوں لاپتا افرادکی کی بازیابی سے متعلق درخواستیں نمٹادی۔

عدالت نے لاپتا بچی فروا سمیت دیگر کی بازیابی کے لیے بھی اقدامات تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ کسی کا بچہ لاپتا ہے تو ان کی حالت دیکھیں اور بچہ تلاش کریں۔

اس موقع پر سرکاری وکیل نے کہا کہ کچھ لاپتا افرادکے اہلخانہ پولیس سے رابطے میں نہیں ہیں، بیشتر لاپتا افراد کے اہلخانہ جے آئی ٹیز اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوتے، اس پر عدالت نے ہدایت کی کہ جن لاپتا افراد کے اہلخانہ کیسز کی پیروی نہیں کررہے انہیں بھی تلاش کیا جائے۔

عدالت نے پولیس اور سرکاری حکام کو ہدایت کی کہ لاپتہ شہری مطیع اللہ اور دیگر کی بازیابی کے لیے ماڈرن ڈیوائسز کا استعمال کیا جائے۔

TAGGED:Featuredجسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نرپورٹ عدالت میں جمعسندھ پولیس نے کراچی سےلاپتا 5 شہریوں کا سراغ لگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملیر ایکسپریس وے کو KPT ٹرمینل سے ملانے کیلیے نیا ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ، منظوری دیدی گئی
Next Article سولر ٹیکنالوجی میں انقلابی پیشرفت: بہت پتلےاور لچکدارسولر سیلز تیار، ہر چیز میں لگا کر توانائی حاصل کی جاسکتی ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

بلاگ

اساتذہ کو روشنی کے نگہبان بنا کر مؤثر تدریس کو از سرِ نو زندہ کرنا

مضمون از: غلام حسین سوہو یہ مضمون اس بات کا جائزہ لیتا ہے کہ تعلیمی کارکنوں کی اندرونی تحریک کو…

September 14, 2025
پاکستانتازہ ترین

ریاست دہشتگرد وں کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم

پاکستان میں عسکریت پسند ایک بار پھر سر اٹھا رہے ہیں اور ملک کو دہشت گردی کے واقعات کی تازہ…

December 21, 2022
پاکستانتازہ ترین

ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کیلئے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے نتائج کی منظوری کیلئے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا…

August 4, 2023
پاکستانکاروبار

بجلی بلوں میں KMC چارجز کی وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

کراچی (ویب ڈیسک): بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی گئی۔سندھ ہائیکورٹ میں…

March 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?