Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فلوریڈا میں15 سالہ لڑکی نے مگرمچھ سے مقابلہ کرکےخود کو زندہ بچالیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > فلوریڈا میں15 سالہ لڑکی نے مگرمچھ سے مقابلہ کرکےخود کو زندہ بچالیا
دلچسپ و عجیب

فلوریڈا میں15 سالہ لڑکی نے مگرمچھ سے مقابلہ کرکےخود کو زندہ بچالیا

Published July 17, 2025
Tags: Featured امریکی ریاست فلوریڈا لڑکی مگر مچھ کے منہ سے معجزاتی طور پر زندہ بچ کر نکل آئی حاضر دماغی کا استعمال مگرمچھ نے میری ٹانگ پر حملہ کیا
Share
SHARE

فلوریڈا (ویب ڈیسک): امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی لڑکی مگر مچھ کے منہ سے معجزاتی طور پر زندہ بچ کر نکل آئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمر ہینوٹ نامی 15 سالہ لڑکی فلوریڈا میں قائم پونڈ کریک (تالاب) میں تیراکی کیلئے گئی تھی جہاں اس پر ایک 10 فٹ لمبے مگر مچھ نے حملہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں لڑکی نے اپنی زندہ بچ جانے کی کہانی سناتے ہوئے بتایا کہ مگرمچھ نے میری ٹانگ پر حملہ کیا اور مجھے پانی کے اندر لے جا کر بری طرح جھنجھوڑنے لگا۔

امریکی لڑکی کے مطابق اس وقت میں نے اپنی حاضر دماغی کا استعمال کرتے ہوئے مگرمچھ کے سر پر مکے برسانا شروع کردیے جس پر ایک بار تو مگر مچھ نےمجھے چھوڑ دیا لیکن اگلے ہی لمحے مجھ پر پھر دوبارہ حملہ کردیا۔

لڑکی نے مزید بتایا کہ جب مگر مچھ نے دوسری بار حملہ کیا تو میں نے دوبارہ سے خود کو بچانے کی کوشش کی، اسی دوران جیسے ہی مگر مچھ نے اپنی گرفت کو ہلکا کیا میں فوری موقع دیکھ کر بھاگ نکلی اور پانی سے باہر آگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑکی کو فوری طور اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اب وہ خطرے سے باہر ہے۔

TAGGED:Featuredامریکی ریاست فلوریڈا لڑکی مگر مچھ کے منہ سے معجزاتی طور پر زندہ بچ کر نکل آئیحاضر دماغی کا استعمالمگرمچھ نے میری ٹانگ پر حملہ کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عراق: کوت شہر کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، 50 افراد جاں بحق
Next Article پی ٹی آئی کے 43 فیصد ووٹرز گنڈاپور کی حکومت سے ناراض، گیلپ سروے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹسائنس و ٹیکنالوجی

دنیا کےپہلےمس اے آئی مقابلہ حسن کی تیاری، 10 ماڈلز منتخب، 2 ترکی، 1بنگلادیش کی ماڈلز شامل

کراچی (ٹیک - شوبز ڈیسک): آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو مختلف شعبوں کے لیے استعمال کیا جا…

June 9, 2024
پاکستان

میانوالی اور اسلام آباد پولیس کا اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کے گھر چھاپہ مارا تاہم عمر…

July 7, 2024
دلچسپ و عجیب

یوسف زلیخا کا قصہ دہرایا گیا: روسی خاتون نےلے پالک بیٹے سے شادی کرلی

قازان -روس (ویب ڈیسک): روس کی 53 سالہ خاتون نے اپنے 22 سالہ لے پالک بیٹے سے شادی کرلی جس…

October 29, 2023
انٹرٹینمنٹ

بھائی نے 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرلیا تھا؛ وکرانت میسی کا انکشاف

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سپرہٹ نئی فلم بارہویں فیل کے اداکار نے اپنے بھائی سے متعلق بڑا انکشاف…

February 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?