Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کاربن اخراج میں کمی کیلئے مائیکروسافٹ کا انسانی فضلے کو پمپ کرنےکا انوکھا معاہدہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > کاربن اخراج میں کمی کیلئے مائیکروسافٹ کا انسانی فضلے کو پمپ کرنےکا انوکھا معاہدہ
سائنس و ٹیکنالوجی

کاربن اخراج میں کمی کیلئے مائیکروسافٹ کا انسانی فضلے کو پمپ کرنےکا انوکھا معاہدہ

Published July 18, 2025
Tags: 5000 فٹ گہرائی میں انسانی فضلے کو پمپ کرنے Featured ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کاربن کے اخراج کو کم کرنے
Share
SHARE

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ اپنے کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے لیے انوکھا حل ڈھونڈ نکالا۔ وسیع پیمانے پر کاربن اخراج کا سبب یہ کمپنی زمین سے 5000 فٹ گہرائی میں انسانی فضلے کو پمپ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ کمپنی اس حوالے سے پُر امید ہے کہ گرین ہاؤس گیس کو ختم کرنے کے اس غیر معمولی لائحہ عمل سے وہ اپنی خارج کردہ کاربن آلودگی میں کمی لا سکے گی۔

جمعرات کے روز مائیکرو سافٹ نے ویسٹ منیجمنٹ کمپنی والٹڈ ڈیپ سے 49 لاکھ میٹرک ٹن پائیدار کاربن ڈائی آکسائیڈ ریموول خریدنے کے معاہدے کا اعلان کیا۔

کمپنی کا ’بائیو سلری‘ (یا انسان اور فارم کے فضلے کا مرکب) کاربن کریڈٹس کے تبادلے کے طور پر زیرِ زمین گہرائی میں ڈالا جاتا ہے۔

مائیکرو سافٹ کی خریداری 12 سال کے عرصے پر محیط ہوگی جس کا آغاز آئندہ برس سے ہوگا۔ زیر زمین پہنچائے جانے والے کاربن کے ہر ٹن کے بدلے میں ان کو ایک کاربن ریموول کریڈٹ ملے گا۔

TAGGED:5000 فٹ گہرائی میں انسانی فضلے کو پمپ کرنےFeaturedٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹکاربن کے اخراج کو کم کرنے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نواب شاہ: کیریا موری کےقریب زمین کے تنازع پر فائرنگ، 6 افراد قتل
Next Article ملک میں چینی مزید مہنگی ہوگی، حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ایران اسرائیل جنگ:پاکستان پر بھی اثرات ہونگے:ملیحہ لودھی؛صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں؛دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزارت خارجہ نے ایران اسرائیل کشیدگی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال پر گہری تشویش…

April 14, 2024
پاکستان

خیبر: باڑا بازارمیں دھماکا،1 پولیس اہلکار شہید، 2 خودکش حملہ آور ہلاک

خٰیبر (ویب ڈیسک): خیبر کے باڑہ بازار میں تھانے کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس…

July 20, 2023
کھیل

اسٹنگ آپریشن تنازع:بھارتی کرکٹ ٹیم چیف سلیکٹر چیتن شرما مستعفی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر چیتن شرما مستعفی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چیتن شرما نے اسٹنگ…

February 17, 2023
کاروبار

بین الاقوامی سفر:بزنس کلاس ٹکٹس پر %17ایکسائز ڈیوٹی عائد ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات کے تناظر میں حکومت بین الاقوامی بزنس کلاس کے ٹکٹس…

February 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?