Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کینیڈین خاتون نے پینی فارتھنگ سائیکل چلا کر دو انوکھے ریکارڈ بنا دیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > کینیڈین خاتون نے پینی فارتھنگ سائیکل چلا کر دو انوکھے ریکارڈ بنا دیے
دلچسپ و عجیب

کینیڈین خاتون نے پینی فارتھنگ سائیکل چلا کر دو انوکھے ریکارڈ بنا دیے

Published July 25, 2025
Tags: Featured سب سے زیادہ رفتار اور کم وقت میں کینیڈا کی خاتون نے پینی فارتھنگ چلا کر دو ریکارڈ بنا لیے وکٹورین اسٹائل بائی سائیکل
Share
SHARE

برنی- آسٹریلیا (ویب ڈیسک): کینیڈا کی ایک خاتون نے پینی فارتھنگ چلا کر دو ریکارڈ بنا لیے۔آسٹریلوی ریاست تسمانیا کے شہر برنی میں لیزان ولموٹ نے اپنی وکٹورین اسٹائل بائی سائیکل پر خواتین کی کیٹگری میں پینی فارتھنگ پر سب سے زیادہ رفتار اور کم وقت میں ایک کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے ریکارڈ قائم کیے۔

لیزان وِلموٹ 52.75 سیکنڈ میں ایک کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور ان کی ٹاپ اسپیڈ 41.71 کلو میٹر فی گھنٹہ تک پہنچی۔

اس سے قبل لیزان نے خواتین کی کیٹگری میں ایک گھنٹے میں پینی فارتھنگ پر طویل فاصلہ طے کرنے کا ریکارڈ بنایا تھا جس کو بعد میں برطانوی خاتون میلیسا اِزڈیل نے اپنے نام کر لیا تھا۔

TAGGED:Featuredسب سے زیادہ رفتار اور کم وقت میںکینیڈا کی خاتون نے پینی فارتھنگ چلا کر دو ریکارڈ بنا لیےوکٹورین اسٹائل بائی سائیکل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معروف ریسلر ہلک ہوگن انتقال کرگئے، ٹرمپ سمیت دنیا بھر سے مداحوں کااظہار افسوس
Next Article چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے، پی ٹی آئی سینیٹر مرزا آفریدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند کی ملاقات

(ویب ڈیسک‌):آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ…

May 4, 2024
پاکستان

نگران حکومت کی پالیسی: گیس کی قیمت میں 50 فیصد اضافے کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگراں حکومت نے گیس کے شعبے کے نقصانات عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا جس…

September 9, 2023
پاکستانکاروبار

گیس پائپ لائن کی تعمیرمیں‌تاخیر،جرمانے سےبچنے کیلیے پاکستانی وفد ایران پہنچ گیا

تہران (ویب ڈیسک): پاکستانی وفد نگران وزیر توانائی محمد علی کی سربراہی میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر…

November 14, 2023
انٹرٹینمنٹ

‘ساتھیا’ کیلیےیش چوپڑا نے میرے والدین کو یرغمال بنادیا تھا؛ رانی مکھرجی کا اعتراف

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے معروف فلم ڈائریکٹر آنجہانی یش چوپڑا نے ایک مرتبہ اداکارہ رانی مکھرجی کے والدین کو…

November 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?