Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جارحیت دہرائی تو ایسا جواب دینگے جسے چھپانا بھی ممکن نہ ہو گا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > جارحیت دہرائی تو ایسا جواب دینگے جسے چھپانا بھی ممکن نہ ہو گا
دنیا

جارحیت دہرائی تو ایسا جواب دینگے جسے چھپانا بھی ممکن نہ ہو گا

Published July 29, 2025
Tags: Featured اسرائیلی وزیر دفاع کی ایک بار پھر ایرانی سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی دھمکی
Share
SHARE

تہران(ویب ڈیسک):ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ اگر ایران کے خلاف جارحیت دہرائی گئی تو ایسا جواب دیا جائے گا جسے چھپانا ممکن نہ ہو گا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کو بخوبی معلوم ہے کہ حالیہ امریکی اور اسرائیلی جارحیت کے دوران ہمیں اور ہمارے مخالفین کو کتنا نقصان ہوا ہے، امریکی و صیہونی جارحیت میں دشمن کے نقصانات کا بڑا حصہ آج بھی چھپایا جارہا ہے تاہم ایران کو ان نقصانات کا بھی علم ہے۔

عراقچی کا کہنا تھا کہ اگر جارحیت دہرائی گئی تو ہم زیادہ فیصلہ کن انداز میں اور ایسا ردعمل دینے سے نہیں ہچکچائیں گے جس کو چھپانا بھی ممکن نہ ہوگا۔

اسرائیلی وزیر دفاع کی ایک بار پھر ایرانی سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی دھمکی

ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ تہران ریسرچ ری ایکٹر 20 فیصد افزودہ یورینیئم پر کام کررہا ہے، تہران جوہری ریسرچ ری ایکٹر روز 10لاکھ سے زیادہ مریضوں کو طبی ریڈیو آئسوٹوپس فراہم کرتا ہے، ہمیں اپنے نئے جوہری بجلی گھروں کے لیے یورینیئم افزودہ کرنے کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ ایران کے جوہری پروگرام کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں، اگر دنیا کو ایرانی جوہری پروگرام پر تحفظات ہیں تو اسے سمجھ لینا چاہیے کہ صرف مذاکرات کے ذریعے ہی مسئلے کا کوئی حل نکالا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے چند گھنٹے قبل امریکی صدر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایران کی جانب سے اچھے اشارے نہیں مل رہے اور اگر ایران نے دوبارہ جوہری صلاحیت حاصل کرنے کی کوشش کی تو وہ ایران پر دوبارہ حملہ کر دیں گے۔

TAGGED:Featuredاسرائیلی وزیر دفاع کی ایک بار پھر ایرانی سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی دھمکی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 28 سال بعد سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس کا فیصلہ جاری
Next Article قاسم اور سلیمان احتجاج کیلئے پاکستان نہیں آئیں گے، اُن کا ’باپ ہی کافی ہے‘ عمران خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد ٹول پلازہ پر پولیس کا صحافیوں پر تشدد

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد: اسلام آباد ٹول پلازہ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران پیشہ…

September 28, 2024
دلچسپ و عجیب

دبئی ایئرپورٹ: عراقی طیارے سے ریچھ باہر آگیا،عوام مشتعل، کارروائی کا مطالبہ

ابوظہبی (ویب ڈیسک): دبئی ایئرپورٹ پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب عراقی طیارے سے ریچھ فرار ہوگیا…

August 7, 2023
صحت

ایف بی آرنےانکم ٹیکس کیلیے اسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل سسٹم کی تنصیب لازمی قرار دیدی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ایف بی آر نے انکم ٹیکس کیلیے اسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل سسٹم کی تنصیب لازمی…

December 24, 2023
پاکستان

نصراللہ گڈانی کے قتل کا مقدمہ تاحال درج نہ ہو سکا، مختلف شہروں میں احتجاج

میرپور ماتھیلو (ویب ڈیسک): میرپور ماتھیلو میں حملے میں جاں بحق صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل کا مقدمہ اب تک…

May 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?