Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان ہاکی ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستان ہاکی ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان
کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان

Published August 3, 2025
Tags: Featured پاکستان ہاکی ٹیم پاکستان ہاکی فیڈریشن کی مثبت پیشرفت پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان ہاکی ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے معاملے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھی مثبت پیشرفت کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ مثبت پیشرفت جاری ہے، تاہم ایف آئی ایچ کو تاحال باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا گیا، آئندہ ہفتے کے دوران صورتحال واضح ہو سکتی ہے کیونکہ ایف آئی ایچ نے پاکستان کو تصدیق کرنے کے لیے 12اگست تک کی ڈیڈ لائن دی ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے پرو لیگ سے دستبرداری کے فیصلے کے بعد پاکستان کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

TAGGED:Featuredپاکستان ہاکی ٹیمپاکستان ہاکی فیڈریشن کی مثبت پیشرفتپرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سی ایس ایس کے شیڈول کا اعلان، امتحان 4 فروری 2026 کو ہوگا
Next Article کراچی میں وکیل کا قتل: سندھ بار کا 4 اگست کو عدالتی بائیکاٹ کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

خیرپورسندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، کیا سندھ کو فائدہ ہوگا؟

خیرپور -کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے ضلع خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ…

September 26, 2024
دنیا

جارجیا میں انتخابی نتائج میں‌دھاندلی کا مقدمہ، ٹرمپ کل سے جیل جائیں گے

واشنگٹن (ویب ڈیسک): صدارتی الیکشن میں امریکی ریاست جارجیا کے انتخابی نتائج پلٹنے کے مقدمے میں سابق امریکی صدر ٹرمپ…

August 22, 2023
پاکستان

کراچی: راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آتشزدگی، 11 افراد جاں بحق، درجنوں دکانیں جل گئیں

کراچی (ویب ڈیسک): راشد منہاس روڈ پر قائم شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک…

November 25, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

فلپائن میں‌پیازکا بطور کرنسی استعمال

منیلا (ویب ڈیسک): فلپائن کے ریٹیل اسٹور نے اعلان کیا کہ وہ ایک دن کے لیے پیاز کو بطور ’معاوضہ‘…

February 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?