Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رادھیکا آپٹے نےبالی وڈ انڈسٹری میں پائی جانیوالی ہراسانی اور بے حسی کا راز فاش کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > رادھیکا آپٹے نےبالی وڈ انڈسٹری میں پائی جانیوالی ہراسانی اور بے حسی کا راز فاش کردیا
انٹرٹینمنٹ

رادھیکا آپٹے نےبالی وڈ انڈسٹری میں پائی جانیوالی ہراسانی اور بے حسی کا راز فاش کردیا

Published August 8, 2025
Tags: Featured بالی وڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے بالی وڈ انڈسٹری میں پائی جانے والی ہراسانی اور بے حسی کا راز فاش دوران حمل پیش آنیوالے چیلنجز کا ذکر نیہا دھوپیا کے ’ فریڈم ٹو فیڈ لائیو سیشن‘ کے دوران
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے نے دوران حمل پیش آنیوالے چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے بالی وڈ انڈسٹری میں پائی جانے والی ہراسانی اور بے حسی کا راز فاش کردیا۔اداکارہ نیہا دھوپیا کے ’ فریڈم ٹو فیڈ لائیو سیشن‘ کے دوران کی گئی گفتگو میں رادھیکا آپٹے نے کہا کہ ’ دوران حمل بالی وڈ انڈسٹری میں مجھے کڑی بے حسی کا سامنا رہا‘۔ اداکارہ نے ایک بھارتی فلم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’اس وقت میں جس بالی وڈ پروڈیوسر کے ساتھ میں کام کر رہی تھی وہ میرے حمل کی خبر سن کر خوش نہیں تھے‘ ۔

انہوں نے کہا کہ ’دوران شوٹنگ مجھ پر دباؤ ڈالا جاتارہا کہ میں تکلیف اور وزن میں اضافے کے باوجود، تنگ (fitted ) کپڑے پہنوں، ایک مرتبہ جب سیٹ پر میری طبیعت خراب ہوگئی تو مجھے ڈاکٹر کے پاس بھی نہیں جانے دیا گیا‘۔

دوسری جانب اداکارہ نے ہالی وڈ پروڈیوسرز کے مثبت رویے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ’ میرے حمل کے دنوں میں، میں نے ایک ہالی وڈ پروجیکٹ کیلئے بھی کام کیا،اس دوران ہالی وڈ پروڈیوسرز کا رویہ میرے ساتھ بڑا مددگار تھا، انہوں نے میری کیفیت کو سمجھنے کے ساتھ ساتھ میرے ساتھ بہترین رویہ اپنایا‘ ۔

واضح رہے کہ بالی وڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے نے 2012 میں لندن کے میوزیشین بینڈکٹ ٹیلر سے شادی کی تھی، اداکارہ نے شادی کے 12 سال بعد اکتوبر 2024 میں حمل کا اعلان کیا تھا۔

TAGGED:Featuredبالی وڈ اداکارہ رادھیکا آپٹےبالی وڈ انڈسٹری میں پائی جانے والی ہراسانی اور بے حسی کا راز فاشدوران حمل پیش آنیوالے چیلنجز کا ذکرنیہا دھوپیا کے ’ فریڈم ٹو فیڈ لائیو سیشن‘ کے دوران
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں ہونیوالے اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی نئی تاریخوں کا اعلان
Next Article تائیوان معاملے پر فلپائن امریکاکا ساتھ دیکرا آگ سے کھیل رہا ہے: چین
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

مائیک پومپیوکے کئی انکشافات:پاکستان،بھارت میں مداخلت کا اعتراف

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت 2019 میں جوہری…

January 25, 2023
انٹرٹینمنٹ

ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑ روپوں میں نیلام

نیویارک (شوبز ڈیسک): اگر آپ نے ہالی وڈ فلم ٹائی ٹینک دیکھی ہے تو یہ یاد ہوگا کہ ہیروئین روز…

March 27, 2024
انٹرٹینمنٹ

نامور گلوکار عاطف اسلم کے ہاں دوہری رحمتیں‌ نازل

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کے ہاں پہلے روزے کو ننھی پری کی پیدائش ہوئی ہے۔عاطف…

March 23, 2023
دنیا

لبنان: بیروت پراسرائیلی حملےجاری، 105 شہری اورحماس کے اہم رہنما شہیدخاندان سمیت شہید

بیروت (ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان کے مختلف علاقوں میں بمباری کا سلسلہ جاری ہے، بیروت کے…

September 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?