Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نوشہرو فیروز: سول اسپتال کے سولر پلانٹ میں آتشزدگی، 108 پلیٹیں جل گئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نوشہرو فیروز: سول اسپتال کے سولر پلانٹ میں آتشزدگی، 108 پلیٹیں جل گئیں
پاکستان

نوشہرو فیروز: سول اسپتال کے سولر پلانٹ میں آتشزدگی، 108 پلیٹیں جل گئیں

Published August 10, 2025
Tags: 100 سے زائد پلیٹیں جل گئیں Featured سولر پلانٹ میں خوفناک آتشزدگی نوشہرو فیروز کے سول اسپتال
Share
SHARE

نو شہرو فیروز (ویب ڈیسک): نوشہرو فیروز کے سول اسپتال کے سولر پلانٹ میں خوفناک آتشزدگی سے 100 سے زائد پلیٹیں جل گئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق نوشہرو فیروز میں قائم سول اسپتال کے سولر پلانٹ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تاہم تاحال آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ سولر پلانٹ میں آگ لگنے کی وجہ سے 108 سولر پلیٹیں مکمل طور پر جل گئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام موقع پر پہنچ گئے اور آگ کو بجھایا۔

TAGGED:100 سے زائد پلیٹیں جل گئیںFeaturedسولر پلانٹ میں خوفناک آتشزدگینوشہرو فیروز کے سول اسپتال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ جنگ بندی: تل ابیب میں ہزاروں افراد کا نیتن یاہو کیخلاف احتجاج، اسرائیلی وزیر خزانہ نے حکومت گرانے کی دھمکی دیدی
Next Article ٹوکیو:باکسنگ کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے 2 باکسر ہیروماسا اوراکاوا جاں‌بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

مارننگ شو میزبان MBBS شائستہ لودھی کو کوئی بھی ڈاکٹر نہیں مانتا

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطورِ مارننگ شو میز بان شہرت حاصل کرنے والی شائستہ لودھی میزبان، اداکار…

March 2, 2023
ویڈیوز

شراب کا عادی’کوکو’ ،علاج کے بعد ٹھیک ہونیوالا دنیا کا پہلا کتا

پلے ماؤتھ ، برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک): برطانیہ کے شہر پلےماؤتھ میں شراب کی لت میں مبتلا ایک کتے کو اس…

April 15, 2023
پاکستان

صدر کا 9 اپریل کو انتخابات کااعلان،الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس بلالیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کے…

February 20, 2023
دنیا

بنگلادیش میں مظاہرے، اپوزیشن لیڈرگرفتار، وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

ڈھاکا (ویب ڈیسک): بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں حکومت مخالف مظاہروں پر اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا…

October 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?