Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت: ہماچل پردیش میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 15 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت: ہماچل پردیش میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 15 افراد ہلاک
دنیا

بھارت: ہماچل پردیش میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 15 افراد ہلاک

Published October 8, 2025
Tags: 15 افراد ہلاک 35 سوار افراد پر مشتمل بس مروٹن سے گھومروئن جارہی تھی Featured بھارتی ریاست ہماچل پردیش مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں
Share
SHARE

بلاسپور – بھارت (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسافر بس کے لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہماچل پردیش کے ضلع بلاسپور میں گزشتہ شب لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کی زد میں مسافر بس آگئی۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر بس میں سوار 15 افراد ہلاک ہوگئے اور متعدد مسافروں کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 30 سے 35 سوار افراد پر مشتمل بس مروٹن سے گھومروئن کی جانب جارہی تھی کہ یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا، ریسکیو ٹیموں نے اب تک 15 لاشیں نکال لیں اور 4 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے جس میں ایک بچہ بھی شامل ہے تاہم خراب موسم کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریسکیو کارروائیوں کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

دوسری جانب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے فی کس 2 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔

TAGGED:15 افراد ہلاک35 سوار افراد پر مشتمل بس مروٹن سے گھومروئن جارہی تھیFeaturedبھارتی ریاست ہماچل پردیشمسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گھوٹکی میں‌پھر ایک صحافی قتل: میرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق
Next Article عمران خان کا اہم فیصلہ: علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نیا وزیر اعلیٰ نامزد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

پاکستان، روس کا کسٹمز میں شماریاتی ڈیٹا کے تبادلے کیلیے معاہدہ

اسلام آباد / سینٹ پیٹرزبرگ (ویب ڈیسک): پاکستان اور روس کے درمیان کسٹمز کے درمیان شماریاتی ڈیٹا کے تبادلے کیلیے…

June 16, 2023
دنیا

مودی کی تحقیر پر عدالت کی راہول گاندھی کو دو سال قید کی سزا

نئی دہلی (ویب ڈیسک): بھارت میں ایک عدالت نے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کو ہتک…

March 23, 2023
دنیا

قاہرہ: حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم

قاہرہ (ویب‌ڈیسک): قاہرہ میں حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ہی ختم ہوگئے۔مصری سکیورٹی ذرائع کا کہنا…

August 26, 2024
پاکستان

جو کہتے تھے کراچی اور سندھ الگ الگ ہے وہ آج دفن ہوگئے؛ بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وہ پورے سندھ کے عوام کاشکریہ اداکرتے ہیں ،سندھ…

May 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?