Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹوکیو:باکسنگ کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے 2 باکسر ہیروماسا اوراکاوا جاں‌بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ٹوکیو:باکسنگ کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے 2 باکسر ہیروماسا اوراکاوا جاں‌بحق
کھیل

ٹوکیو:باکسنگ کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے 2 باکسر ہیروماسا اوراکاوا جاں‌بحق

Published August 10, 2025
Tags: 28 سالہ باکسر کو ہیروماسا Featured اکاوا ٹوکیو میں ہونے والے ایک باکسنگ ایونٹ سر پر چوٹ لگنے سے 2 جاپانی باکسر انتقال
Share
SHARE

ٹوکیو (اسپورٹس ڈیسک): ٹوکیو میں ہونے والے ایک باکسنگ ایونٹ کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے 2 جاپانی باکسر انتقال کرگئے۔ 28 سالہ باکسر کو ہیروماسا اوراکاوا 2 اگست کو یو جی سائٹو کے خلاف اپنے مقابلے کے آٹھویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے بعد انہیں سر پر چوٹ لگنے کے باعث اسپتال منتل کیا گیا تھا تاہم وہ ہفتے کے روز انتقال کر گئے۔ اس سے ایک روز قبل جمعے کو 28 سالہ شیگیتوشی کوٹاری بھی سر پر چوٹ لگنے کے باعث انتقال کر گئے تھے۔ انہیں 2 اگست کو مقابلے کے سر پر چوٹ آئی تھی۔

دونوں باکسرز کو فائٹ کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے دماغ میں خون جمنے کے علاج کے لیے فوری آپریشن کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن نے دونوں باکسرز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واقعے کے بعد جاپان باکسنگ کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ اب تمام اورینٹل اینڈ پیسفک باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل فائٹس 12 کے بجائے 10 راؤنڈز پر مشتمل ہوں گی۔

جاپانی میڈیا کے مطابق کمیشن نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ستمبر میں ایک خصوصی اجلاس بلایا جائے گا تاکہ ان اموات پر مزید غور کیا جا سکے۔

TAGGED:28 سالہ باکسر کو ہیروماساFeaturedاکاواٹوکیو میں ہونے والے ایک باکسنگ ایونٹسر پر چوٹ لگنے سے 2 جاپانی باکسر انتقال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نوشہرو فیروز: سول اسپتال کے سولر پلانٹ میں آتشزدگی، 108 پلیٹیں جل گئیں
Next Article میرے پاس وقت ہی نہیں، روزانہ صرف 2 گھنٹے سوتا ہوں، ساحر لودھی کا ٹرولنگ کرنیوالوں کو جواب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

علی امین گنڈاپور کا کل تک لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے پر گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول خود سنبھالنے کا اعلان

(ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں ’غیر اعلانیہ، ظالمانہ‘ لوڈ شیڈنگ کم کرنے کے…

May 15, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

چین کا تاریخ ساز مشن چاند کے تاریک حصے کیجانب روانگی کیلئے تیار،پاکستانی سیٹلائیٹ کو چاند کےمدار پر پہنچایا جائیگا

بیجنگ (ٹیک‌ڈیسک): چین چاند پر ایک نیا مشن چینگ ای 6 مئی کے آغاز میں بھیج رہا ہے جو اس…

April 29, 2024
پاکستان

لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر کورٹ مارشل، رینک ضبط

راولپنڈی(ویب ڈیسک): پاک فوج نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزا سنادی۔پاک…

July 30, 2024
انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ، رائٹر، ڈیزائنر اور پروڈیوسر پامیلا یش چوپڑا انتقال کرگئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک): آنجہانی لیجنڈری بالی وڈ ہدایتکار اور پروڈیوسر یش چوپڑا کی اہلیہ پامیلا چوپڑا 74 برس کی عمر…

April 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?